ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
برکت کھانے کے بیچ میں نازل ہوتی ہے، اس لئے تم لوگ اس کے کناروں سے کھاؤ، بیچ سے مت کھاؤ.
ترمذی 1805
(ماجہ 3277؛ مسند احمد 7410؛ سنن دارمی 2090؛ المستدرک للحاكم 7118؛ مشکوٰۃ 4211)