@ImranRiazKhan یہ جرنلسٹ صاحبان ہمیشہ یہ کیوں کہتے ہیں کہ "چیلنج کریں ثبوت دوں گا" اگر آپ کے پاس ثبوت ہیں تو عوام کے سامنے پیش کریں عوام خود فیصلہ کرے ۔ اب ہر کوئی چیلنج کرنے نہیں آئے گا
"کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے ۔۔۔" اللہ اللہ کر کے یہ دن دیکھنا نصیب ہوا
موقع: زیبی کی شادی
مقام و لمحہ: زیبی کے گھر، اسکی مہن��ی پر https://t.co/75TEWPt4J3