”میرے خون پسینے نال۔ تیرے منہ تے لالیاں نیں “
جس صوبے میں ہر 4 میں سے 1 آدمی غریب ہو، کابینہ کے ایجنڈا دستاویز کے مطابق اسی صوبے کی وزیرِ اعلیٰ محترمہ کے زیرِ استعمال گلف اسٹریم طیارے کے لیے کابینہ نے supplementary grant کے ذریعے 2 ارب 35 کروڑ روپےکی اضافی منظوری دے دی ہے۔
صوبہ پنجاب وہ بدقسمت صوبہ ہے جہاں شرحِ غربت 23.3 فیصد ہے، جو 19-2018میں 16.5 فیصدتھی۔
اور غربت کا پیمانہ یاد رکھیے، وہ ہے جس کو سن کر نظر شرم سے جھک جاتی ہےجو فرد 8,484 روپے ماہانہ سے کم خرچ پر گزارا کرتا ہے وہ غریب ہے۔
طلعت حسین نے ن لیگ کے خلاف جا کر تھوڑی سی علیم خان کی غلامی کی تو ان کی چیخیں نکل گئیں
لیکن یہیں طلعت حسین جب علیم خان نے اسے نئی نئی نوکری دی تھی تو 2024 کے الیکشن سے ایک ہفتہ پہلے دعوی کر رہا تھا کہ پنجاب میں سب سے مضبوط امیدوار استحکام پارٹی کے پاس ہیں اور ساتھ یہ بھی کہہ رہا تھا ایسا مت سمجھنا کہ میں سما پر کام کرتا ہوں اور اس کے مالک علیم خان کا تعلق استحکام پارٹی سے ہے اس لیے یہ کہہ رہا ہوں
ایسا فیک تجزیہ کرتے اسے ذرا شرم نہ آئی کیونکہ پنجاب میں جہانگیر ترین، علیم خان، عون چوہدری اور فردوس عاشق اعوان کے علاوہ مجھے تو کسی اور استحکام پارٹی کے کے امیداوار کا نام تک نہیں پتا
امیدوار اتنے مضبوط تھے کہ تمام کے تمام ہار گئے پھر علیم خان اور عون چوہدری کو فارم 47 پر جتوایا گیا
یہ صحافت نہیں زلالت ہے
جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن والی میٹنگ میں لندن میں شریک تھا، فیصلہ ہوا کہ اس سے رستہ نکلے گا یہ کوئی اصول پرستی والی بات نہیں
خواجہ آصف نے قائد نواز شریف کی سیا��ت سے مزید پردہ اٹھا دیا
🚨🚨
ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ان کے وکیل رانا مدثر عمر نے عدالت سے استدعا کی کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو ریڑھ کی ہڈی کے آپریشن کی ضرورت ہے انہیں جیل سے اسپتال منتقل کیا جائے۔ ماضی میں بھی عدالت ڈاکٹر یاسمین راشد کو اسپتال منتقل کرنے کی ہدایات دے چکی ہے۔ ایک دفعہ انہیں اسپتال بھیجا گیا لیکن پھر واپس جیل بھیج دیا گیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کے بارے میں حکومت کے ضرورت سے زیادہ سخت رویے کی وجہ یہی سمجھ آتی ہے کہ انہوں نے فروری 2024ء میں جیل سے نواز شریف کے خلاف قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا اور ہار کر بھی جیت گئیں۔
وہ ہار کر بھی کیسے جیت گئیں؟ میں اس تفصیل میں نہیں جانا چاہتا لیکن یہ ضرور یاد دلاؤں گا کہ 2019ء میں ڈاکٹر صاحبہ پنجاب کی وزیر صحت تھیں۔ نواز شریف حکومت کے قیدی تھے۔ نواز شریف جیل میں بیمار ہو گئے تو عدالت نے حکومت سے کہا کہ ایک میڈیکل بورڈ بنا کر بتایا جائے کہ انہیں اسپتال منتقل کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ ان دنوں ڈاکٹر یاسمین راشد نے بطور وزیر صحت جیو نیوز پر کیپٹل ٹاک میں مجھے کہا تھا کہ نواز شریف واقعی بیمار ہیں اور ان کا جیل میں علاج ممکن نہیں۔ پھر نواز شریف کو عدالت نے علاج کے لئے جیل سے سیدھا لندن بھیج دیا تھا۔آج ڈاکٹر یاسمین راشد کے بارے میں بھی تمام میڈیکل رپورٹس کہہ رہی ہیں کہ انہیں اسپتال میں علاج کی ضرورت ہے لیکن انہیں اسپتال نہیں بھجوایا جا رہا۔ بیماری کے باوجود ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں عزم و حوصلے اور خدمت کی مثال بن کر زندگی گزار رہی ہیں۔ مخالفین انہیں ایک سزا یافتہ مجرم اور ریاست کا باغی قرار دیتے ہیں لیکن جیل میں وہ سب کیل��ے یاسمین آپا ہیں۔ قیدی خواتین کی بھی مدد کرتی ہیں اور جیل کا عملہ بھی انہی سے میڈیکل چیک اپ کرواتا ہے کیونکہ اللہ نے انکے ہاتھ میں بہت شفا دی ہے۔ وہ کئی قیدی خواتین کی بیٹیوں کی شادی کروا چکی ہیں۔ کئی غریب قیدیوں کو وکلاء کے ذریعے رہائی دلوا چکی ہیں۔ جیل میں خود بھی خوبصورت کشیدہ کاری کرتی ہیں اور قیدی خواتین کو بھی کشیدہ کاری کے ذریعہ روزگار کمانے کی ترغیب دیتی ہیں۔ یاسمین آپا نے جیل میں قید ہو کر بھی پاکستانی خواتین کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
@HamidMirPAK
https://t.co/OdbFClOZVv
میر صاحب مشرف کے مظالم اپنی جگہ مگر اس نے خواتین کو گرفتار کر کے جیل میں نہیں ڈالا یعنی وہ کم ظرف ��ہیں تھا نواز شریف خان��ان سے اس کی مخاصمت تھی مگر اس نے خواتین کے حوالے سے گھٹیا کردار ادا نہیں کیا تھا۔ فی زمانہ تو عمران کا سارا خاندان جیلوں میں بند ہے۔ بشری بیگم، علیمہ خانم، نورین نیازی اور اعظمی خانم، اور تو اور کینسر سرائیووال خاتون ڈاکٹر یاسمین راشد بدترین قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہی ہیں۔
25 اکتوبر کو اسلام آباد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، وزیراعظم نے طلبہ کو 5 لاکھ کروم بکس اور وائی فائی ڈیوائسز دینے کا اعلان کیا۔۔۔۔
یہ 5 لاکھ کروم بکس دراصل جاپان میں مقیم کاروباری شخصیت راشد منہاس نے پاکستان کو عطیہ کیں۔۔
قسمت کا کھیل۔ نواز شریف کی پہلی ڈیوٹی یہ تھی کہ وہ وزیر اعلی بن کر پنجاب میں پیپلز پارٹی کا زور توڑے۔
اس وقت بھی ایک ہیرو تھا جو پھانسی چڑھ گیا۔
آج اس کی بیٹی کی وہی ڈیوٹی لگی کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کا زور توڑے۔ آج کا ہیرو جیل میں ہے۔
وہ کامیاب ہوا، بیٹی ناکام۔
یہ ناکامی قوم کی کامیابی ہے۔
مگر کامیابی کا صرف پہلا قدم، بہت کچھ ابھی باقی ہے۔ کیا باقی سفر موجودہ نسل طے کرے گی یا آنے والے، کون جانتا ہے۔
لہو میں ڈوب کر توڑی ہیں میں نے زنجیریں
غلامی ذہن میں بیٹھی ہے مسکراتی ہوئی
Defence Minister Khawaja Asif says a political consensus is being built and is expected to emerge in the coming weeks.
But can this be called consensus when Mohsin Naqvi says new provinces will be created no matter what?
Are political stakeholders being asked to endorse a decision that has already been made rather than arrive at one through collective agreement?
منیب صاحب جھوٹ بول رہے ہیں یا معلومات نہیں ہیں ہمیشہ کی طرح۔۔
میرا 19 جولائی کا ٹویٹ ریکارڈ پر ہے۔مجھے جون۔جولائی میں پتہ تھا جہاز جلد لے لیا جائیگا۔اور یہ بھی کہ بہت سارے دوسرے الل��ے تللوں پر بھی پابندی لگ جائیگی جیسے اشتہارات، بڑے استقبالیہ اور دیگر شوبازی کے اقدامات۔۔
”عمران خان کے بغیر اگر مزید کوئی ترمیم لائی گئی تو وہ عوام میں پذیرائی نہیں ملے گی، نئی ترمیم اسی طرح عوام میں اجنبی رہے گی جیسے چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم ہیں۔ عمران خان کا پارلیمان کے انتخابات 2024ء پر سوالیہ نشان جائز ہے اور موجودہ الیکشن کمشنر کا کردار بھی سب کے سامنے ہے۔ عمران خان کا نئے ایڈمنسٹریٹر یونٹس کا نقطہ نظر ایک ہونا کافی نہیں، بلکہ ان کی رضامندی انتخابی عمل کی شفافیت سے مشروط ہے۔“ حبیب اکرم
@HabibAkram
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
وفاقی آئینی عدالت میں آج 16 نومبر کی سماع�� ہی بظاہر 5 نومبر کے آڈر میں ترمیم کرنے کیلئے رکھی گئی تھی، کیونکہ 5 نومبر کے فیصلے میں جب ہائیکورٹ کو ارٹیکل 199 کے تحت تمام پانچوں رٹس سننے سے روکا گیا تو وکلا کیلئے خاصا پریشان کن تھا، ہزاروں رٹس پر غیر معینہ مدت کیلئے کاروائی معطل ہوگئی۔ جس کے بعد پشاور ہائیکورٹ بار اور خیبرپختونخواہ بار کونسل نے آئینی عدالت اور کہیں اور کچھ اہم ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں میں یقین دہانی کرا دی گئی تھی کہ 16 نومبر کو آڈر میں ترمیم کردی جائے گی۔ آج آڈر میں ترمیم کرکے وکلا کو ریلیف دیا گیا، سیاسی معاملات، شہریوں کے بنیادی حقوق پر ہائیکورٹ کو بدستور اپاہج رکھا گیا اور سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی
اللّه الحق ہے۔ اب تو @grok نے بھی شامی صاحب کے پیٹرول پمپ والے قصے کو من و عن بیان کر دیا۔
اب مجھے شامی صاحب بتائیں کہ اس میں غلط بیانی کیا ہے؟ گروک کے خلاف بھی پاکستان کے ریاستی اداروں کو اکسا کر کیس کر دیں کہ اس نے سچ کیوں بول دیا ہے؟ 😂😂
کیا یہ خبر گورنر راج انتظامیہ اور خود گورنر کنڈی اور اختیار ولی کے خلاف چارج شیٹ نہیں بنتی ؟؟
دونوں صاحبان نے گرما گرم پریس کانفرنس میں بلند و بانگ دعوے کیے
ذمہ داران کے نام بھی لیے
پی ٹی آئی کے خلاف الزامات کا طومار بھی باندھا
افغانستان تک سونے اور رقم کی ترسیل کے دعوے بھی کیے
اس وقت پورا صوبہ ان کے کنٹرول میں ہے
مگر یہ دیکھ لیں کہ نہ صرف سونے کی غیر قانونی مائننگ جاری ہے بلکہ مزید تین جانیں بھی چلی گئیں
اگر تب سہیل آفریدی ذمہ دار تھا تو اسی فارمولے کے تحت کیا اب فیصل کنڈی اور اختیار ولی ذمہ دار نہیں؟؟
گورنر راج جن کے بھروسے نافذ کیا گیا ہے ان کی کارکردگی اسی ایک خبر سے عیاں ہے
@juipakofficial@ANPMarkaz@PTIofficial@CMShehbaz@MoulanaOfficial@JUI_NW@a_siab@KlasraRauf@fkkundi
صدیق جان 🔥🔥🔥
نوازشریف نے تاریخی سرنڈر کرکے مکمل لیٹنے کا اعلان کردیا ۔ خواجہ آصف نے نوازشریف کو سیاسی طور پر ننگا کردیا اور لندن پلان کا بھی بتا دیا کہ پاور میں آنے کے لیے اس نے باجوہ کو ووٹ دینے کا حکم دیا جسکو وہ گالیاں دیا کرتا تھا۔ نوازشریف نے عمران خان کے خوف میں لیٹنے کا اعلان کیا اور صوبوں پر سپورٹ کرنے کا عندیہ دے دیا خواجہ آصف نوازشریف کے قریب ترین ساتھی نے اس سرنڈر کا عندیہ دے دیا
عمران خان کو نومبر دسمبر میں ممکنہ طور ہر سزا بھی سنادی جائیگی۔لطیف کھوسہ اور سلمان صفدر کی ملاقات کروانے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ سزا ہونے سے پہلے وکالوء کی مشاورت کا قانونی جواز پورا ہوجائے۔
آج ایک عزیز کی شادی کے سلسلے میں کھاریاں براستہ جی ٹی روڈ جانا ہوا۔ راولپنڈی سے کھاریاں کا فیصلہ تقریباً 135 کلو میٹر ہے اور کھاریاں تک تین ٹال پلازے آتے ہیں اور ٹال ماشاءاللہ گزشتہ دو سال میں چار گنا بڑھ چکا ہے کوئی بات نہیں آپ لیں مگر جو جی ٹی روڈ کا حال ہے اللہ کی ��ناہ ۔۔پورے 135 کلو میٹر کا ٹیکس موٹر وے سے زیادہ اور سڑک اتنی خراب کہ جگہ جگہ گڑھے پڑ چکے ہیں دریائے جہلم کے پل پر سڑک جگہ جگہ سےٹوٹی ہوئی ہے۔۔ این ایچ اے والے خدا کا خوف کریں روزانہ کروڑوں روپے لوگ سے وصول کرتے ہو کچھ لگا بھی دیا کرو۔
@NHA
@abdul_aleemkhan
@MaryamNSharif
گذشتہ رات صبح چار بجے کے قریب یہ واقع ڈی ایچ اے فیز فور لاہور میں پیش آیا ، ڈی ایچ اے سیکیورٹی کو اطلاع دی ہے اور پولیس کو بھی اطلاع کر رہے ہیں
ڈی ایچ اے انتظامیہ اپنے رہائشیوں کیلئے ہر وقت متحرک ہے امید ہے کہ کاروآئی ہو گی اور اورسیز کا اعتماد بڑھے گا