پتھر پڑگئے عقلوں پہ ؟ لعنت آپ کی شکلوں پہ
کوے آگئے فصلوں پہ لعنت آپ کی شکلوں پہ
چار جو اب تک آن ملے ہیں اور جس جس نے آنا ہے
تھو تھو ساری نسلوں پہ لعنت آپ کی شکلوں پہ
آپ کو لانے والوں پر بھی ساتھ میں آنے والوں پر بھی
چار حرف سب چولوں پہ لعنت آپ کی شکلوں پہ
#PetrolPrices
@kissan_pakistan Is there any law that prohibits using agricultural land for construction? It's really sad to see housing societies being built on agricultural land in Punjab
فرانسیسی ادبی کانفرنس کا دعوت نامہ انگریزی میں یا انگریزی ادبی کانفرنس کا دعوت نامہ فرانسیسی زبان میں جاری کرنے کی کسی میں ہمت ہے ؟ لیکن اس بدقسمت قومی زبان اردو کی عالمی کانفرنس کا دعوت نامہ انگریزی میں جاری ہوتا ہے ۔ زبان مرتی نہیں ،اسے اسکے نام نہاد پہرے دار مار دیتے ہیںُ