رسول اللہ ﷺکی دعا:
”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“
(بخاری، ۶۳۷۰)
کچھ عرصہ پہلے سی آئی اے کے باہریہ مناظر دیکھے، تحقیق کی تو پتہ چلا کہ ان ماں جی کو ان کے بیٹوں نے ہی تنگ کر رکھا تھا۔ اس پولیس اہلکار نے نہ صرف بہت پیار سے اُن کی بات سنی بلکہ اپنی بساط کے مطابق پانی اور چائے بھی پیش کی۔ یہ ہیں ہمارے اصل ہیرو۔ شاباش جوان۔
#PakistanZindaBaad
الحمد للّٰہ !! اسلامیہ کالج پشاور کے طلباء نے جو بےمثل محبت اور عزت دی وہ ہمیشہ یاد رہے گی۔ ہم 12دسمبر کو آرمی پبلک اسکول کے شہید بچوں کی یاد میں سرکاری اسکول کی بحالی کے کام کے لئے پشاور پہنچے تھے
کون لوگ ہیں ہم؟ وکلاء ساہیوال کے مقتولین کو انصاف دلانے کے لئے پنجاب بھر میں ماتحت عدالتوں کا بائیکاٹ کر کے لاکھوں لوگوں کے انصاف کی راہ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔۔۔
باقی رہی سانحے کی بات تو لکھ رکھئیے یہ بھی ایک اور “راؤانوار” ہو گا قوم کے ساتھ !!
ان معصوم بچوں کے چہرے، خون میں لت پت نہتے انسانوں کے بے جان جسم ، بے حسی سے بھرے بیانات ، انتہائی کرب ناک رات ہے آج۔انصاف کی بات کرنے والے @ImranKhanPTI انصاف کر کے دکھائیے۔ایک اور جے آئی ٹی نہیں ، انصاف چاہئے صرف انصاف۔۔
بالکل ٹھیک بات ہے ! ساہیوال میں مرنے والوں کو عمران خان صاحب نے تھوڑی ناں قتل کیا ہے اور نہ ہی اُن کے مارنے کا حکم عثمان بزدار صاحب نے دیا ہے سو PTI حکومت پر تنقید کیوں؟
پر صرف ایک کام بتا دیں جو پچھلے چار پانچ ماہ میں پولیس ریفارمز کے لئے کیا گیا ہو، کوئی ایک کام پلیز۔۔۔
Bandish, a story that depicts reality, incorporating jealousy, insecurity, and greed, is all set to show you the audacity of people to destroy others from January 21st. The drama will be aired every Monday at 8:00 PM, only on ARY Digital.
https://t.co/8LPK6560Fm
عثمان بزدار صاحب کہتے ہیں کہ اہلکار ملوث ہوئے تو لواحقین کو معاوضہ ادا کیا جائے گا۔ بزدار صاحب کیا دنیا کی کوئی طاقت بچوں کو ان کے والدین واپس دلا سکتی ہے؟؟ خدا کا خوف کریں۔ بند کریں یہ پولیس گردی یہ جعلی مقابلے۔۔