@Shehzad89@Jaferii I can disagree with many decisions & policies of IK. But choosing not to pick violence as a strategy is one of the best decisions he had taken. Even if it comes at the cost of looking like abandoning some of his extreme workers.
Leaders should decide policy not workers.
"26 ویں آئینی ترمیم کے بعد بے انصافی فقط ہو نہیں رہی بلکہ ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ قومی اسمبلی نے قانون بنادیا ہے کہ 3 ماہ تک کسی کو بھی دہشتگردی کے شبے میں گرفتار کیا رکھا جاسکتا ہے۔ 1919 میں بھی ایسا قانون رولٹ ایکٹ کی شکل میں ہندوستان کی سامراجی حکومت نے منظور کیا تھا اور قائد نےا سکی مخالفت کرتے ہوئے لیجسلیٹو کونسل سے استعفیٰ دیدیا تھا۔ آج پھر قائد کا پاکستان پھر رولٹ ایکٹ کے نرغے میں ہے، مگر کسی نے استعفیٰ نہیں دیا"۔ حبیب اکرم
Video : https://t.co/9j4zRZfVD6
@HabibAkram
ہر قومی دن پر ایک عدد ایوارڈ اس بندے کو دیں اور یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رکھیں جب تک عمران خان جیل میں ہے ۔۔۔ اتنی بڑی قومی خدمت اس بندے نے کی ہے اس کا مدوا دو تمغوں سے تو بالکل بھی پورا نہیں ہو گا
جو ایوارڈ عبدالستار ایدھی، ڈاکٹر عبد القدیر خان، ڈاکٹر عبدالسلام، عاصمہ جہانگیر، جان شیر خان اور مہدی حسن کو پوری زندگی قوم کی خدمت میں صرف کرنے کے بعد ملا وہ ایوارڈ ابو کے لاڈلے کو بین الاقوامی میڈیا کو دو انٹرویو دینے پر دے دیا گیا۔ ہماری جمہوریت کے طرح یہ ایوارڈ بھی دو کوڑی کے ہوگئے۔
”پی ٹی آئی rogue جماعت نہیں ہے، اسٹیبلشمنٹ پاکستان کی واحد rogue جماعت ہے، اور عوام نے اب اسٹیبلشمنٹ پر کاٹا لگا دیا ہے!“ - سینئر جرنلسٹ مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
سورس لنک https://t.co/SEWqEDeR1Y
This is very strange logic. if the evidence against PTI is so solid, how can mere apology end their punishment? The fact that all will be fine if PTI merely apologizes shows that the evidence is cooked up and the real aim is to humiliate it. Thanks for making that amply clear, Mr. Muneeb. Sometimes in applying too much makhan, one ends up spoiling the toast!
ٹی ایل پی جیسی انتہا پسند جماعت کو اس ملک میں کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے، کھلے عام ججز کو دھمکیاں دیتے ہیں مگر کوئی پوچھنے والا نہیں، لانے والوں کو شرم کرنی چاہیے!
Imran Khan as head of largest political party and former PM shouldn’t have had to file a writ petition for his lawful entitlements as a prisoner. His petition details denial of visits, disconnection of electronic & print media, electricity cuts to his cell & solitary confinement! To seek any pleasure out of this is outright sadistic.
سرگودھا ایئر بیس کو اگر نقصان پہنچایا گیا تو کیا وہاں CCTV کیمرے نہیں تھے یہ اتنی حساس فوجی تنصیبات ہیں یہ تو ہو ہی نہیں سکتا کہ وہاں CCTV کیمرے نہ ہوں، کیا وہ CCTV کیمروں کی فوٹیج پیش کی گئی؟ مطیع اللہ جان
https://t.co/G5i8EXDo0N
@Matiullahjan919
مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم یہ سب کچھ (جیل میں سختیاں) عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#imrankhanPTI#AsimMunir
https://t.co/M8700kFpoL
نواز شریف کو باہر بھیج کر علاج کرانے کی حمایت کی تھی اس خاتون نے۔ پھر اس کو جیل سے شکست بھی دی، لیکن نواز شریف میں اتنا ظرف نہیں کہ ایک بیمار خاتون کا احسان یاد رکھے۔ شریف فیملی سوچ سے زیادہ پستی میں گری ہوئی ثابت ہوئی ہے۔
عمران خان مظلوم ہے، نوجوانوں کی اکثریت نے اُس عمر میں، جب کسی اور سے دل لگانا تھا، عمران خان سے دل لگا لیا۔ وہ اس پر اعتماد کرتے ہیں، اور اس کی طرف سیاسی سے زیادہ مذہبی (روحانی) طور پر مائل تھے۔ اس پر ظلم کر کے ریاست نے نہ صرف اُس کے ساتھ بلکہ نوجوانوں کے ساتھ بھی ظلم کیا ہے۔ احمد جاوید : فلاسفر اور مذہبی سکالر
#AhmedJaved #imrankhanPTI
https://t.co/jgyRxmy2Lq