وی ٹی آئی گرین ٹاؤن میں اسٹائل ٹیکسٹائل کے تعاون سے ریکروٹمنٹ ڈرائیو کا انعقاد۔
چیرمین PVTC جناب خالد مسعود چوہدری نے شرکت کی اور کیریئر اینڈ پلیسمنٹ PVTC کی کاوشوں کو سراہا، جو تربیت یافتہ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کر کے ان کی مالی خود مختاری میں مددگار ثابت ہو رہی ہیں۔
Meeting with Worthy Chairman @PVTC_Official regarding Dharna updates, recent Communications with Govt.of Officials and Data / Documents required by Committe Consolidated by Secretary Industries on the instructions of Senior Minister,@MMAslamIqbal#pvtc__emploees
2۔ ثنا اللہ صاحب
Vice President APVEA LAHORE
3۔ محمد آصف صاحب
Finance Secretary APVEA LAHORE
4۔ محمد ارشد صاحب
General Secretary APVEA LAHORE
5۔ محمد شاکر صاحب
Media Manger & Spokesman APVEA LAHORE
6۔ آمنہ جاوید صاحبہ
Special Coordinator for female APVEA LAHORE
کو منتخب کیا گیا
APVEA Announcements
1۔ پنجاب بھرکے VTIs کے تمام ملازمین بروز پیر 5ستمبر 2022 سے بازوؤں پر کالی پٹیاں باندھ کر صبح 11 بجے تک کام کریں گے اور 11 بجے کے بعد اپنی کلاسز اور دفاتر چھوڑ دیں گے۔