اسلحے اور طاقت کے زور پر زبردستی نکالے گئے لوگ ہیں۔ سیاسی سوچ تبدیل ہوتی یا کسی لالچ کے لیے جانا ہوتا تو کافی پہلے چھوڑ جاتے۔ سیاسی لوگ تھے کوئی تربیت یافتہ کمانڈوز تو تھے نہیں کہ جرنیلوں سے لڑ جاتے مگر آفرین ہے ڈٹ جانے والوں خصوصاً ان خواتین پر جو یہ لڑائی بھی لڑ گئیں اور آج ملٹری اسٹیبلشمنٹ انہی کی وجہ سے ہلکان ہوئی پڑی ہے۔
یہ خرم دستگیر ہے جو 2021 میں چند چیزیں خرید کر بل دکھاتا تھا کہ دیکھو عمران خان نے مہنگائی کر دی ہے ۔۔۔
اس وقت یہ چیزیں اس نے 680 روپے کی خریدیں تھیں ۔۔۔
آج یہی چیزیں 1480 روپے کی ملیں گی لیکن یہ خاموش ہے
بلوچ غدار
پشتون غدار
مہاجر غدار
بنگالی غدار
قبائلی غدار
جو بولے وہ پنجابی غدار
اور اب کشمیری اور گلگتی بھی غدار
عمران خان نے کہا تھا کہ "دیکھنا کوئی رہ تو نہیں گیا"؟
انتہائی افسوسناک واقعہ
گن ہینڈلنگ کی بدترین مثال
یہ ہتھیار حفاظت کے لیے ہوتے ہیں ایسی غیر زمہ داری کا نتیجہ اکثر حادثات کی شکل میں نکلتا ہے۔ اللہ رب العزت رحم فرمائے۔