سردار امان کے الفاظ ❤️🔥
بلوچوں کو مارا جھوٹ بول کے, پختونوں کو مارا جھوٹ بول کے, کیا کشمیریوں کو بھی جھوٹ کے مارو گے؟؟
کشمیری ائیرپورٹ مانگ رہےہیں, اس میں غداری کہاں سے آگئی, ہم یہاں اپنے حقوق مانگنے آئے اور حقوق لیں کر واپس جاینگے!!!
عبداللطیف چترالی سے ملاقات کے لئے چار گھنٹے انتظار کے بعد پنجرے سے ملوایا گیا اور انٹر کام پر بات ہوئی، وہ انتہائی کمزور اور نحیف ہو چکے ہیں اور مسلسل دباؤ ڈالا جا رہے ہے کہ عمران خان کو چھوڑ دو، @FalakNazChitral
‼️عبداللطیف چترالی سے متعلق سینیٹر فلک ناز چترالی کا لرزہ خیز انکشاف‼️
عبداللطیف جنہوں نے سزا ہونے کے بعد خود گرفتاری دی انہیں ایک پنجرے میں رکھا گیا ہے اور ملاقات کے لئے چار گھنٹے انتظار کے بعد پنجرے سے ملوایا گیا اور انٹر کام پر بات ہوئی، وہ انتہائی کمزور اور نحیف ہو چکے ہیں اور مسلسل دباؤ ڈالا جا رہے ہے کہ عمران خان کو چھوڑ دو۔
یہ وہ ہی بہادر شخص ہے جس نے 26ویں ترمیم میں ووٹ کے عوض ایک ارب روپے کی آفر کو لات ماری اور اپنے لیڈر کے ساتھ وفاداری اور اصول پہ کھڑے رہنے کی پاداش میں نہ صرف نا اہل کیا گیا بلکہ یہ انسانیت سوز سزا بھگت رہا ہے۔
ان کی آواز بنیں
راولاکوٹ میں فوج نے کچے کے ڈاکوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
لوگوں کے گھروں کی توڑ پھوڑ، راہ چلتے ہوۓ ہوائی فائرنگ اور شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے
گھروں کے اندر گھس کر املاک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے
”راولاکوٹ میں ایک مرتبہ پھر آپریشن ہوا ہے اور یہ آپریشن بھی ناکام ہوا ہے کشمیری بڑی تعداد میں دوبارہ جمع ہو گئے ہیں“ @ImranRiazKhan#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
🚨راولاکوٹ میں قتل عام کے بعد جب شہداء کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا تو وہ دردناک مناظر
قاسم سوری نے اپنے ویلاگ میں چلا دیے، راولاکوٹ میں بڑا ظلم کیا گیا ہے
عاصم لا کے تحت ریاستی درندگی عروج پر،
راولاکوٹ دریک عید گاہ مسجد والی سائیڈ پر فورسز کی دھرنے کے شرکاء پر سیدھی فائرنگ، کئی کشمیری زخمی ہو گئے۔
#RawalakotBleeds#RightsMovementAJK#FascismUnderAsimLaw
https://t.co/zZuisF5Kwo
ہسپتالوں میں زخمیوں پر تشدد اور نہتے مظاہرین پر فاٸرنگ جیسا گھناونا کھیل کبھی بھارتی فوج نے بھی مقبوضہ کشمیر میں نہیں کھیلا یہ کام۔کر۔کے آپ ہندوستان کو پیچھے چھوڑ کر اسراٸیل کی صف میں شامل ہو گٸے ہیں۔۔عمر نزیر کشمیری
رینجرز نے ہسپتال میں زخمیوں کو گولیوں مار کر شہید کر دیا ہے، یہ ہسپتالوں میں زخمیوں کو چن چن کر مار رہے ہیں اور لاشیں غائب کر رہے ہیں
شوکت نواز میر کا پیغام
ہسپتال کے اندر زخمیوں کو مارنا درندگی وُسفاکیت کے نئے باب لکھے جا رہے ہیں
جگہ جگہ رپورٹ ہورہا ہے کہ کوٹلی میں راولا کوٹ میں فوج نے ہسپتال پہنچنے والی لاشیں تحویل میں لینے کی کوشش کی۔ یعنی یہ لاشیں غائب کرنا چاہتے تھے۔ یعنی یہ لاشیں غائب کرتے رہے ہیں۔ یعنی یہ وہی ہیں۔ مریدکے سے لاشیں غائب کرنے والے۔ ڈی چوک سے لاشیں غائب کرنے والے۔ یہ وہی ہیں۔
اس وقت جو آزاد کشمیر کا IG ہے وہ کہہ رہا ہے 1000 لوگوں کو مار دو معاملہ خود بخود ٹھیک ہو جائے گا اور اب وہ اپنی فورسز کو ایسا کرنے کیلئے جوش دلا رہا ہے،
یہ IG نہیں بلکہ ایک چھوٹا سا فرعون ہے ، لعنت ہے اس کے کردار پر
ایک #ذہنی_مریض پورے پاکستان کو بدنام کر رہا ہے۔ ادارے میں کسی نے سوال نہیں اٹھایا کہ اپنے ہی شہریوں پر #گولی_کیوں_چلائی ؟
جو جو اس ادارے سے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہا ہے ان کو اس قتل عام کے بارے میں سوال ضرور اٹھانا چاہیے! ظالم کا انجام تو برا ہوتا ہی ہے، ظلم کا ساتھ دینے والوں سے بھی سوال بنتا ہے!