کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کا عوامی منشور!
🔹 گورننس:
گلگت بلتستان کو آئینی صوبے کا درجہ، این ایف سی ایوارڈ میں حصہ اور بااختیار گورننس۔
🔹 وسائل پر عوام کی ملکیت:
زمین، جنگلات اور معدنی وسائل پر مقامی عوام کے حقوق کا مکمل تحفظ اور وسائل کی ملکیت عوام کو منتقل کرنا۔
🔹 مواصلات، انفراسٹرکچر، روزگار:
روڈز، گلگت ایئرپورٹ، ہائیڈل پاور منصوبوں اور ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کے ذریعے ترقی، سیاحت اور سرمایہ کاری کو فروغ۔
🔹 ہیومن ڈیولپمنٹ:
صحت، تعلیم، ہیلتھ کارڈ، خواتین کی تعلیم اور نوجوانوں کے لیے ہنر مندی، روزگار اور کاروباری مواقع کی فراہمی۔
گلگت بلتستان کے وسائل اور اختیارات پر پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے۔ عوامی حقوق کے تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے خطے کو خوشحال اور خودمختار بنایا جائے گا۔
7 جون کو عمران خان کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں اور گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا
گلگت کا نوجوان کتنا باشعور ہے سنیے شگر کے رہنے والے نوجوان کو ، نوجوان کے مطابق عمران خان کو ووٹ اس لیے دیں گے کیونکہ ان کے دور میں ٹوورازم پروان چڑھی اور گلگت کی معیشت ٹوورازم سے چلتی ہے یاد رہے عمران خان کے دور میں ہی سکردو ایئرپورٹ کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دیا گیا تھا ۔
بریکنگ نیوز: وزیراعلیٰ کے پی سُہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کے بجٹ سے پہلے عمران خان سے مشاورت کیلئے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرانے کا حکم جاری کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی ، شیخ وقاص اکرم پر چڑھ دوڑے ۔۔۔۔۔ سخت جواب !!
" شیخ ( وقاص اکرم) صاحب اگر (10 جون احتجاج میں) آسکتے ہیں تو شرکت کریں وگرنا کسی کی آلہ کاری نا کریں " وزیر اعلی سہیل آفریدی کا پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کو جواب
وزیر اعلی سہیل آفریدی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، شیخ ادریس کی شہادت پر تعزیت
ملاقات میں کے پی میں امن وامان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
مولانا فضل الرحمان کی جانب سے وزیر اعلیٰ کے اعزاز میں عشائیہ۔ وزیر اطلاعات کے پی شفیع جان بھی موجود
🚨سہیل آفریدی بہادری سے سامنا کررہا ہے
جیسے ہی گولی چلی تو سہیل آفریدی نکل کر گاڑی کی چھت پر چڑھ گئے اور کارکنان کو پرامن رہنے کی تلقین کرتے ہوئے اعلان کیا کہ " میرے سینے پر گولی مارو میرے کارکنان کو ہاتھ مت لگانا "
کل کے بعد ہم وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ سے ایک نمبر جاری کریں گے جس پر عوام کرپشن کے ثبوت دیں گے اور کارروائی میں کروں گا۔ میں ای ایم سیکریٹریٹ کے دروازے عام آدمی کے لیے کھولوں گا، میرے دفتر کرپشن کے ثبوت پہنچائیں، کرایہ نہیں تو ہم کرایہ دیں گے، انعام بھی دیں گے، سہیل آفریدی
یہ میرے ہاتھ اٹھے میں تم سب کو گواہ بنا کر کہتا ہوں،
مجھے سیاست میں نہیں آنا تھا میرے پاس سب کچھ تھا میں لندن امریکہ میں رہ سکتا تھا،
ساری زندگی فلموں میں ہیرو آ سکتا تھا،
لیکن میں نے اک شخص کو دیکھا اک شخص کو سنا جو کرکٹ میں ورلڈ کپ جیتا ،
انتہائی خوبصورت اور امیر خاتون سے شادی کی،
مزے سے لندن میں محلوں میں رہ سکتا تھا،
لیکن اس نے سب کچھ اپنی قوم کے لیے چھوڑ دیا اور کینسر کا ہسپتال بنایا اور اپنی قوم کی بھلائی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا،
ہاں میرا لیڈر وہی ہے ہاں میں فخر سے بتاتا ہوں عمران خان مجھے سیاست میں لایا ،
سنو! میں بیشک پارٹی بنانے کے سال بعد الیکشن جیت کر حکومت بنا گیا ہوں لیکن مجھے اس نے تیار کرتے وقت کہا تھا تیس سال لگے مجھے ساٹھ لگ جائیں تمہیں ہار نا ماننا.....!!!