آزادی کے بعد ہم مارگلہ کی سب سے اونچی پہاڑی پہ تمہارا مجسمہ ایستادہ کریں گے۔۔۔
ہم نصاب میں تمہاری جرات و شجاعت کے قصے پڑھائیں گے۔۔۔
تم لائق تکریم ہو۔۔۔تم اکیلے یزیدیت میں ڈٹ کے کھڑے ہو۔۔۔
#عوام_کی_ضد_عمران_خان
کسی باشعور معاشرے میں ایسے کرمنل مائینڈ کے بندے کو جیل یا پاگل خانے بھیجا جاتا جبکہ یہاں آئی جی لگا دیا جاتا ہے ! نیپال ، بنگلہ دیش میں عوام وزیر اعظم کے گھر گھس جاتے ہیں کوئی گولی نہیں چلتی ! پاکستان میں سڑک پر کھڑے لوگوں کو گولی مار دی جاتی ہے !
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ڈمی اختیارات کی لالچ میں آ کر خود کو اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ اب ایک فون کال آئے گی اور سیدھا گھر جانا پڑے گا۔ اسی لالچ میں 8 فروری کو دوسروں کے کندھوں پر سوار ہو کر اقتدار میں آ گئے اور جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کا ووٹ بھی دے دیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ آج اسی ہائبرڈ نظام کی وجہ سے دونوں جماعتوں کی کھلی اوقات ختم ہو چکی ہے،ثاقب بشیر
یسین ملک آزادی کیلیے تباہ ہوگیا اور یہ مسمیاں گھماتی ہوئی ایسے گھومتی جیسے خاوند نہیں بوائے فرینڈ تھا۔۔
ہک ہا life is not fair
نور جہاں کے لونڈوں آخرت میں یسین ملک اللہ سے ہنی ٹریپ کی علیحدہ شکایت کرے گا😑
سندھ کے لیے پہلے 50 ارب رکھے تھے جس کو 12 ارب بڑھا دیا ہے، گلگت بلتستان 39 تھے اس کو بھی بڑھا دیا ، آزاد کشمیر کے 47 ارب ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سب سے کم ہیں، سب سے زیادہ سندھ اور بلوچستان کو دیا گیا ہے ۔
پنجاب کا 1.41 ارب ہمارا 2 ارب ہے لیکن پنجاب کو باقی سکیموں میں بہت دیا گیا۔ ایم این ایز کو دئیے جانے والے فنڈز بھی خیبرپختونخوا کے ساتھ گن رہے ہیں۔ پورے پاکستان کے لیے رکھے گئے جو 70 ارب میں سے چند حکومتی ایم این ایز کو ملیں گے ٹوٹل 1.7 ارب 70 ارب روپے میں سے آپ اندازہ لگا لیں کتنی زیادتی کی جارہی ہے۔ دھاسو اور دیگر ڈیمز جو نیشنل منصوبے ہیں ان کا بجٹ بھی خیبرپختونخوا کے کھاتے میں ڈال دئیے گئے ہیں۔ مزمل اسلم
میں اس بات پر یقین نہیں رکھتا کہ الیکشن فری اینڈ فیئر ہوئے ہیں میں جس حلقے میں موجود ہوں یہاں 300 ووٹ یہ کہہ کر مسترد کیے گئے کہ یہ جعلی بیلٹ پیپر ہیں امیدوار کا کہنا ہے کہ انہیں گنا جائے جبکہ آر او کا کہنا ہے کہ یہ سیریل نمبر جعلی ہیں ! جمیل نگری ۔۔
راولا کوٹ میں نمازے جنازے پر شیلنگ سیدھی فائرنگ ایسے تو اسرائیل کرتا ہے۔
ہم کہہ رہے تھے ہمیں نماز جنازہ پڑھنے دیں گولی نہ چلا لیں ہم لوگ نمازے جنازہ کے بعد چلے جائیں گے لیکن انہوں نے ہماری ایک نہیں سنی اور میرے منہ پر شیل مارا ہے ۔
عاصم منیر اور اسکی فوج یزید سے بھی بدتر نکلی۔
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کا کارکن اور ہر وقت فیلڈ میں موجود رہنے والا آصف خان آفریدی بہت ہی پیارا بھائی اِس وقت گردوں کی بیماری میں مبتلا ہے،
گردوں کا آپریشن ہو گیا وہ پھر بھی عمران خان کو پکار رہا ہے،
سب دعا کریں بھائی کی صحتیابی کے لیے۔
راولاکوٹ میں عوام بڑی تعداد میں پرامن انداز میں جمع ہونا شروع، کل پورے کشمیر سے قافلے راولاکوٹ کی جانب آئیں گے اور پھر راولاکوٹ سے رخ مظفرآباد کی جانب ہوگا
بجٹ کے پی کے کی عوام کا حق ہے لیکن ہم چاہتے ہیں کہ تیسری بار کے پی میں لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے جو بجٹ ہم نے تیار کیا ہے عمران خان کے وژن کے مطابق ایک بار ان کو دیکھائے ضرور اور انشااللہ ہم یہ کریں گے، سہیل آفریدی
کاکول اکیڈمی کا تربیت یافتہ کیپٹن (ریٹائرڈ) آئی جی آزاد کشمیر لیاقت علی ملک کھلے عام کشمیریوں کو دھمکی دے رہا ھے۔
78 سال سے پاکستانیوں نے فوجیوں کا احتساب نہیں کیا، کسی نے بھی ظالموں کو عبرت کا میڈل نہیں پہنایا، آج کے یہ فرعون پاکستانیوں کی رحمدلی کی پیداوار ہیں
میری خبر یہ ہے کہ جی بی میں آپ کا وزیراعلی ہو گا اور آزاد کشمیر کا وزیراعظم بھی آپ کا ہو گا آپ کو جی بی اور کشمیر دے دیے گئے ہیں بدلے میں بجٹ میں آپ سے چیزیں لینی ہیں ! محمد مالک ۔۔۔
🚨 شاہد خٹک کا انکشاف
گلگت بلتستان میں آٹے کر سبسڈی ہے مقامی افراد نے مجھے بتایا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ وہاں عوام کو دھمکیاں لگاتی رہی ہے کہ اگر ہمیں ووٹ نا دیا تو جس طرح خیبرپختونخوا کی گندم بند کی ہے اسی طرح گلگت کی یہ سبسڈئ روک دی جائے گی
اختیار ولی بیانیہ بنا رہا تھا کہ گلگت بلتستان میں لیول پلئینگ فیلڈ تھی لیکن پھر وہ بیانیہ وڑ گیا
پنجابیوں، سندھیوں، بلوچوں، کشمیریوں، گلگت بلتستان والوں اور کشمیریوں کے مجرم ایک چھت تلے اکٹھے بیٹھے ہیں، اور ان تمام مجرموں کا Boss بھی اسی کمرے میں موجود ہے لیکن اس نے ویڈیو بنوانا پسند نہیں کی
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے مفتی محمود مرکز پشاور پہنچ گئے۔ مولانا فضل الرحمان اور سہیل آفریدی کچھ دیر میں مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔
🚨 کشمیری ڈٹ گئے
ہم اعلان کرتے ہیں کہ کل 9 جون کو لانگ مارچ کی کال برقرار ہے اور کل پورے کشمیر سے قافلے مظفرآباد کی جانب روانہ ہوں
لوگ نمک، پانی، کپڑے ، راشن وغیرہ اپنا سامان تیار کرلیں،
ایکشن کمیٹی کا اعلامیہ ارباب ایڈووکیٹ نے پڑھ کر سنا دیا