کل تک انقلابی بننے والے یوتھئیے آج کیلا کھا کر نیند کی آغوش میں ہیں۔ زبان بند ہو چکی، جوش ختم۔ اب صرف کیلا کھانا ہی کام رہ گیا ہے۔
#یوتھئیے_کیلا_کھا_گئے
جو کل تک سڑکوں پر لانے کا وعدہ کر رہے تھے، آج چار دیواری کے اندر محفوظ ہیں۔ نعرے لگانا آسان تھا، نکلنا ناممکن ثابت ہوا۔ ڈر اور کیلا دونوں نے کام کر دیا۔
@Afghan_Speaks1 A Taliban imam invading a woman’s home and rifling through her underwear is pure humiliation and a blatant violation of basic human dignity.