بھائی تو کہنا کيا چاہتا ہے کھل کر بات کر گھما کيوں رہا ہے۔کھل کر کہے اگر عليمہ آپا پر اعتراض ہے۔ عليمہ خان اور اُس کی بہنوں نے حق ادا کيا اپنے سگے بھائی کے لئيے آپ لوگ تو کھل کر اُس شخص کے لئيے احتجاج بھی نہ کرسکے جس کے نام پر آپ ۲۰۱۳ سے اسمبلی ميں ہيں، شرم نہيں آرہی آپ کو اس طرح بات کرتے ہوئے۔
علی محمد خان کی ایک بار پھر نام ��یے بغیر علیمہ خان پر تنقید،
میں 2013 میں قومی اسمبلی میں ہوں، عمران خان نے ایک مرتبہ بھی اپنے کسی رشتے دار کو آگے نہیں کیا جیسے دوسرے سیاستدان کرتے ہیں،
آپ اگر کسی لیڈر کے رشتے دار ہیں تو آپ حلقوں کی سیاست کا ٹھیکا نا لیں، بلکہ سیاست کا امتحان پاس کریں، علی محمد خان
پاکستان انہی شہدا نے آزاد کرایا ۔۔انہی شہدا کی وجہ سے پچھلے سال آپ نے دشمن کو شکست دی۔ مولانا کا بیان افسوسناک ہے ،انہیں پوری قوم اور شہداء کے وراثوں سے معافی مانگنی چاہیئے۔۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
"میں ہر نماز میں شہادت کی دعا مانگتا ہوں" -
جناب طاہر اشرفی
شہادت ک�� موت مانگنا بھی اچھی بات ہے اور دنیا کی زندگی بھی حق کے راستے پر گزارنے کی دعا مانگنی چاہئے، اشرفی صاحب۔
میں فوج کے جوانوں سے معافی مانگتا ہوں، شہدا کی مائوں اور بچوں سے معافی مانگتا ہوں، یہ بیٹے پیسوں سے نہیں تولے ��اتے، ہم ہر نماز میں شہادت کی دعا مانگتے ہیں، علامہ طاہر اشرفی آبدیدہ ہو گئے۔۔!!
ایک جواب، جو دنیا میں بھی دیا گیا… اور قیامت میں بھی دیا جائے گا!
قرآنِ مجید میں ایک عجیب اور فکر انگیز حقیقت بار بار سامنے آتی ہے۔
حضرت عزیرؑ (یا وہ شخص جسے سو سال بعد زندہ کیا گیا) سے پوچھا گیا کہ تم کتنا عرصہ ٹھہرے رہے؟ انہوں نے جواب دیا:
"لَبِثْتُ يَوْمًا أَوْ بَعْضَ يَوْمٍ"
"میں ایک دن یا دن کے کچھ حصے کے برابر ٹھہرا ہوں۔"
(سورۃ البقرۃ: 259)
پھر اصحابِ کہف، جو تین سو نو سال تک غار میں رہے، بیدار ہو کر کہتے ہیں:
"لَبِثْنَا يَوْمًا أَوْ بَعْضَ يَوْمٍ"
"ہم ایک دن یا دن کے کچھ حصے کے برابر ٹھہرے ہیں۔"
(سورۃ الکہ��: 19)
اور حیرت انگیز طور پر، قیامت کے دن بھی انسان یہی کہے گا:
"قَالُوا لَبِثْنَا يَوْمًا أَوْ بَعْضَ يَوْمٍ"
"وہ کہیں گے: ہم ایک دن یا دن کے کچھ حصے کے برابر ٹھہرے تھے۔"
(سورۃ المؤمنون: 113)
کیا یہ محض اتفاق ہے؟
یا قرآن ہمیں یہ سمجھا رہا ہے کہ موت کے بعد وقت کا احساس، دنیا میں ہمارے وقت کے احساس سے بالکل مختلف ہو جاتا ہے؟
جن برسوں کو ہم زندگی بھر اپنی کامیابیوں، خواہشوں، جھگڑوں اور فکروں میں بہت طویل سمجھتے ہیں، وہ آخرت کی حقیقت کے سامنے شاید صرف ایک دن، بلکہ دن کا ایک حصہ محسوس ہوں۔
اسی لیے اصل سوال یہ نہیں کہ ہم نے کتنے سال زندگی گزاری۔
اصل سوال یہ ہے کہ ہم نے ان سالوں میں کیا کمایا؟
کتنے دل جوڑے؟
کتنے آنسو پونچھے؟
کتنی مرتبہ حق کا ساتھ دیا؟
اور اللہ کے لیے کتنا جئے؟
قرآن آخر میں ہمیں جھنجھوڑتا ہے:
"إِنْ لَبِثْتُمْ إِلَّا قَلِيلًا لَوْ أَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ"
"تم بہت تھوڑا ہی ٹھہرے تھے، کاش تم جان��ے!"
(سورۃ المؤمنون: 114)
شاید زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہی ہے کہ ایک دن ہم سب اپنی پوری عمر کو مڑ کر دیکھیں گے… اور کہیں گے:
"ہم تو بس ایک دن، یا دن کے کچھ حصے کے برابر ہی ٹھہرے تھے۔"
جہاں 42 جوان شہید ہو گئے یہ وہیں پر بھنگڑے ڈال رہے ہیں۔ ان کا اپنا کوئی خدانخواستہ مرے تو کیا یہ ایسی گھٹیا حرکت کریں گے؟ کم از کم لاش کا احترام کرنا چاہیے۔ انسان میں اور گدھ میں فرق ہونا چاہیے
نواز شريف اب اتنا بڑا لبرل ہوگيا ہے، کے جنازے ميں شرکت کے لئيے پہنچے سوٹ ٹائی ميں، پڑھے لکھے تو يہ ہيں نہی اوپر سے سوچنے کی صلاحيت سے تو بلکل عاری۔يہی شخص شيروانی پہن کر ضيا کی قبر پر کھڑا ہو کر تقرير کرتا ہے ہے کے ضيا کے مشن کو آگے لے کر جائے گا، اب ضيا کا نام ليتے ڈرتا ہے اور اب ويسٹ کے لئے اسلامک لبرلازم کا پرچار ہر موقع پہ کرتے ہوئے، قطر ميں تعزيت ہو يا ٹرمپ سے ملاقات سوٹ ٹائی اب شريفوں کا ٹريڈ مارک ہے۔
Arrived in Doha with Prime Minister @CMShehbaz and former Prime Minister, Quaid of PMLN @NawazSharifMNS and Deputy Prime Minister @MIshaqDar50 to convey Pakistan’s heartfelt condolences on the passing of Sheikh Hamad bin Khalifa Al Thani. In this hour of profound grief, our thoughts and prayers are with His Highness the Amir @TamimBinHamad Al Thani, the Royal Family and the brotherly people of Qatar. Pakistan shares their sorrow and stands shoulder to shoulder with them. 🇵🇰🤝🇶🇦
⚡️🇵🇰🇹🇷
Field Marshal Asim Munir Receives Turkish Armed Forces Top Military Service Medal in Ankara.
Pakistan’s Army Chief Field Marshal Asim Munir is the only global military leader to have received the highest military honours from more than 10 countries.
مدرسہ طلباء زیادتی کیس
راولپنڈی کی عدالت نے تھانہ پیرودھائی مدرسے کی طلباء سے زیادتی جھوٹے کیس میں مفتی شاہنواز کو باعزت بری کر دیا گیا جنھوں نے روتے ہوئے عدالت کے باہر سجدہ شکر ادا کیا !!
مشہور کیس مفتی صاحب نے اپنے آپ کو وڈیو کے ذریعے صفائی دی میڈیکل کےلیے پیش کیا لیکن کسی نے نہیں مانا بیگم کی وڈیو بھی سامنے آٸی تھی کہ میرے شوہر پاک ہیں بے گناہ ہیں لیکن لوگ باٸیکاٹ کرتے رھے میڈیا بھی علماء کی پگڑی اچھالنے میں سرگرم رہا لیکن اب میڈیا بھی خاموش ہے سوشل میڈیا بھی خاموش
آواز اٹھائیں 🚨
صحافی اسد اللہ خان نے دعوٰی کیا ہے کہ جیل میں اعجاز چوہدری کو heart attack ہوا ہے۔
سوشل میڈیا آواز اٹھائیں کہ اعجاز چوہدری کو فوری طور پر علاج کے لئے ہسپتال منتقل کیا جائے
عمران خان کا ساتھ سب نے تب تک دیا جب تک اُن کا مفاد جڑا تھا۔
جب مشکل وقت آیا تو بہت سے لوگ عمران خان کو چھوڑ گئے،
لیکن صرف خونی رشتے ہیں جو آج بھی عمران خان کے لیے عملاً میدان میں کچھ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
کیا علیمہ خان کو پار��ی چئیرمن بنا دینا چاہیے؟
Parliament a big club and Imran’s sister ain’t in it
بہنوں کی مسلسل محنت اور بھائی سے محبت ہے، نہ تو يہ مراعات يافتہ پارليمنٹ کی رکن ہيں کے جو لاکھوں تنخواہ کيساتھ اور بيشمار فوائد حاصل کرنے کے باوجود احتجاج نہيں کرتے اور سچ کا ساتھ نہيں ديتے، ان بہنوں نے تمام قانونی تقاضے پورے کئے، اب احتجاج سياسی اور سماجی تبديلی کے لئے۔