Day 10:
📷 مجرمانہ ریکارڈ کو ریورس انجینئر کرنے پر چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے۔
📷 پولیس ایف آئی آر اور دیگر مجرمانہ ڈیٹا پر نظر رکھنے کے لیے کمپیوٹرائزڈ سسٹم کا استعمال کرتی ہے۔
📷 وہ ممکنہ طور پر CNIC کو مرکزی شناختی نمبر (پرائمری کلید) کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
📷 اگر مجرم جعلی شناختی کارڈ یا ایک سے زیادہ شناختی کارڈ استعمال کرتے ہیں، اور یا شناختی کارڈ نمبر درج ہی نہیں کرواتے، تو ان کا ریکارڈ پولیس سسٹم میں برقرار نہیں رکھا جاتا۔
📷 یہی کام میرے بھائی تشدد کیس میں مجرم کرتے رہے ہیں۔
📷 نتیجے کے طور پر، ان کے مجرمانہ ریکارڈ کو دستی طور پر تلاش کرنا پڑا، اور اب تک، 35 سے زائد ایف آئی آرز کا پتہ چلا ہے۔
📷 آئی جی صاحب، میں نے آپ کے سسٹم میں لوپ ہول ڈھونڈ کے آپ کے حوالے کر دیا ہے۔
📷 دنیا کی ہر ٹاپ کمپنی پینیٹریشن ٹیسٹرز رکھتی ہے جو انکے سسٹم میں موجود خامیاں ڈھونڈ کے دیتے ہیں۔
📷 اس مجرمانہ غفلت کے مرتکب پولیس عملہ کی انوسٹی گیشن کریں۔ سارا نیٹ ورک آپ کے سامنے آجائیگا۔
#justicefortanveernandla
@OfficialDPRPP@IGP_Punjab@CpoMultan@GovtofPakistan
Pakistan is getting worse day by day and the main reason is that their is no justice system in Pakistan.
Justice system is only to protect the elite and punish the poor.
#JusticeForTanveerNandla
@nandla Afsos hai asy logo pa jo khty hai hum es mulk ko chla rhy hai, or haqeqat main wohi log es ko andar sy khtam kr rahy hai, Tanveer Nandla es mulk ka sarmaya hai or sarmaye ke hifzat ke jati hai naa k es trha zaleel kiya jata hai.