پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر عنقریب تینوں تحصیلوں کی سطح پر ایک مضبوط احتجاج کی طریقہ کار پر غور کررہی ہے،جن کو بعد میں پشاور کی طرف منتقل کیا جاے گا جن میں مرکزی اور صوبائی قیادت بھی شرکت کریگا
کل باڑہ احتجاج میں زخمی ہوئے کارکن کی ویڈیو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ اس کا حواصلہ اور جنون میں کوئی کمی نہیں آئی ہے ۔ اللّٰہ شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین
یہ زمرود کی پھتر کی بولی لگائی جارہی ہے۔ اندازہ لگائے اس بندے کے ہاتھ میں جو قیمتی پھتر ہے اس کی قیمت 14 کروڑ 5 لاکھ میں نیلام ہو رہا ہے
باقی آپ لوگ سمجھدار ہوں ایمرجنسی لگانے پر
سوال یہ ہے کہ یہ کون لوگ ہیں جو سادہ کپڑوں میں گھروں کی چھتوں سے خیبر، باڑہ میں پُرامن احتجاج کے دوران سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے کارکنوں پر براہِ راست فائرنگ کر رہے ہیں ؟