السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ
🌿 صباح الخیر! ☀️
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّبَارِكْ وَسَلِّمْ 🤍🕊️
یا اللہ! اس خوبصورت دن کے صدقے ہمارے دلوں کو سکون، زندگی کو آسانیاں اور ہر قدم پر کامیابی عطا فرما۔ آمین یارب العالمین! ✨🤲