This is Faisal Abdullah from Burewala.
A Graphic designer, Brand identity designer, consultant and level one seller on Fiverr.
I help brands to become a brand by designing their visual identity.
I talk about
Graphic designing
Personal branding
Freelancing
So,
#letsconnect
ٹویٹر سے پیسے کمانے کے لیے کم از کم 500 فالور ہونا ضروری ہے آئیے ایک دوسرے کو مل کر ریچ بڑھاتے ہیں اس ٹویٹ کو لائک، ریٹویٹ کرکے مجھے فالو کریں اور کمینٹ میں "اپنا اکاؤنٹ"مینشن کردیں۔
میں آپکو فوراً فالو بیک کروں گا۔۔۔
Emergency 🚨 SOS
عثمان ڈار کی والدہ کی چیف جسٹس پاکستان کے نام پُکار۔
آج عیدمیلاد النبی ﷺ کے مبارک دن ایک ماں اعلی عدلیہ سے اپیل کرتی ہے کہ میرے بیٹے عثمان ڈار کو اٹھائے ہوئے آج 20 دن گزر چکے ہیں۔ مجھے کوئی علم نہیں کہ میرے بیٹے کو کہاں لے گئے ہیں۔
میں اعلی عدلیہ سے ایک ماں کی حیثیت سے اپیل کرتی ہوں کہ میرے بیٹے کو بازیاب کروایا جائے۔ چیف جسٹس پاکستان ایک ماں کی پکار سن کر مدد کریں۔
مجھے امید ہے عدلیہ میرا پیغام سن کر میری مدد ضرور کرے گی جس پر میں ان کی شکر گزار اور ان کیلئے ہمیشہ دعا گوہ رہوں گی۔
پاکستانیوں یہ پیغام چیف جسٹس پاکستان تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ شکریہ۔
والدہ عثمان ڈار