سر ضمیر نہیں مانتا کہ اس بندے کو چھوڑ دیا جائے یا اس کے ساتھ بے وفائی کی جائے
سر اس نے اس پاکستان سے کچھ نہیں کمایا کوئی ایون فیلڈ نہیں کمایا
اس کے پاس جو کچھ تھا اس پاکستان میں لگایا وہ باہر سے پاکستان لے کر آیا
عمران خان کو زبردست خراج تحسین
مطیع اللہ جان نے DG کو آئین قانون سمجھا دیا!
ڈی جی تم ہوتے کون ہے سیاستدانوں کے بارے میں رائے قائم کرنے والا, تم حکومت کے ماتحت ہو, تم کیسے کہہ سکتے ہو, عمران خان کی سیاست ملک سے بالاتر اور نواز شریف کا ملک کے مفاد میں, تم اپنے کام سے کام رکھو!!
توشہ خانہ میں خان پر جس گھڑی کا جھوٹا الزام لگایا گیا یاسر شامی اس جھوٹ کو سامنے لے آیا گھڑی خریدنے کا دعویٰ کرنے والے فاروق نامی شخص کا جھوٹ بھی بے نقاب کر دیا✊
اللہ تعالیٰ یاسر شامی کی حفاظت فرمائے آمین
PTI کے سوشل میڈیا میں بہت طاقت ہے یہ بات تو ماننی ہو گی انہوں نے ہی اسحاق ڈار کے نواسے والے معاملے کو اٹھایا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اس سے غلطی نہیں ہوئی غلطی تو اس نے کی ہے
ایمل ولی
گفتگو لیک
مریم نواز: تمہیں اسپیکر کس نے بنوایا؟
ملک احمد خان: جی آپ نے نامزد کیا تھا
مریم نواز: اور فکر تمہیں عوام کی ہے؟ انکے سہارے بن جاؤ گے دوبارہ ایم پی اے؟
اوقات میں رہو اچھا آیا وڈا سگھا عوام کا
"اگر عافیہ صدیقی کو قانون کے مطابق سزا ہوئی ہے تو میں عافیہ کو ملنے والی سزا کو غلط نہیں کہہ سکتا۔ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہیئے" -
اسحاق ڈار
کیا اب اسحاق ڈار اپنے نواسے کو "قانون کے تحت" سزا ہونے دیں گے؟
🚨 خبر یہ ہے کہ "Boss" علی ڈار ہیں، اور معاملہ خاصا پیچیدہ ہے کیونکہ تقسیم خود گھر کے اندر ہے۔
مستقبل میں مریم نواز کا ہدف وزارتِ عظمیٰ ہے، مگر پنجاب حمزہ شہباز کے حوالے کرنا اُن کے لیے قابلِ قبول نہیں، ایک بار حمزہ شہباز وزیرِاعلیٰ اور شہباز شریف وزیرِاعظم بن چکے، اس سے زیادہ حصہ دینے پر آمادگی نہیں،
اسی تناظر میں مریم نواز نے علی ڈار کو عملی سیاست میں آگے لانے کا فیصلہ کیا ہے:
صحافی عمران شفقت صاحب
اسحاق ڈار کی وہ لیک آڈیو کال جس میں وہ عاصم منیر کی ماں بہن ایک کر رہا تھا
یہ اس وقت کی آڈیو کال ہے جب یہ عاصم منیر نے اسے وزیرخزانہ لگانے سے انکار کر دیا تھا
سہیل ظفر چٹھہ صاحب فرماتے ہیں ملزموں سے قانون کے مطابق کاروائی کی جائے سہیل ظفر چٹھہ سے پوچھیں باقی ملزموں سے کاروائی قانون کے مطابق کی جاتی ہے؟
اسد اللہ خان
بریکنگ سٹوری 🚨🚨 رضا ڈار مقدمہ میں مدعیہ گیبریلا کا بیان🚨🚨
باس کون اور اسکا کردار؟
کتنی رقم وصول کی گئی؟ رضا ڈار نے کیسے بینک اکاؤنٹ لیے؟
پولیس کا بازیابی کا دعویٰ جھوٹا ثابت🔥 15 پہ کال کس نے کی⁉️ حیرت انگیز اور شرمناک تفصیلات 🚨 https://t.co/2tHCTtBI5T
یاسر شامی, کو CCTV فوٹیجز کس نے فراہم کی,
اور پھر یاسر شامی اس پر کھل کر بول رہا ہے,
آپ یاسر شامی کے سارے پروگرام اٹھا کر دیکھ لیں,
اپکو اسٹبلشمنٹ پر کوئی تنقید نظر نہیں آئیگی,
جس کا مطلب یہ CCTV footage بھی یاسر شامی کو کسی کرنل نے دی ہوگی!!
کیا نون لیگ کے گرد گرا تنگ؟؟
مریم نواز نے اسحاق ڈار کے نواسے کو بچانے کیلئے پنجاب پولیس کے ذریعے اس روڈ سے سبھی CCTV فوٹیج غائب کروا دی تھی
مریم نواز اور ن لیگ کا بھیانک چہرہ سب کے سامنے آ چکا ھے
(صدیق جان)
🚨اٹلی کی PM Giorgia Meloni
نے پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ عمران خان کی بڑی فین ہے
انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر خان جیسے قابل سنجیدہ تجربہ کار رہنما کو 30 سال پہلے PM بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور سے اگے نکل جاتا🔥🚨✌️
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
پنجاب سے انتہائی خوفناک انکشافات!!
پنجاب میں جعلی حکومت فاٹا کے FCR طرز بل لانے جارہی ہے, جہاں لوگو کو ایک منٹ میں ختم کیا جاسکتا ہے!!
پنجاب پر سمجراجی مسلط ہے!!