#I am 100% supporting @Shahidmasooddr
demand. There should b 100% investigation of imran...
Point is why PMLN is against this demand?????
#WeSupportDrShahid
I am 100% supporting @Shahidmasooddr
demand. There should b 100% investigation of imran...
Point is why PMLN is against this demand?????
#WeSupportDrShahid
ایک زینب کے دکھ نے تمھارے دل پہ دستک دی فقط اک زینب کے درد نے؟
خود کو بہلانے کیلئے پوسٹیں کرو اپنی ڈیپیز بدل لو اور جب کل کو انتخابات ہونگے تو پھر کسی نون لیگ کووٹ کاسٹ کر دینا، جس جمہوریت کے سہارے تم چل رہے ہو وہ تمھیں اس سے ذیادہ کچھ نہیں دے سکتی!!!
کوئٹہ میں ٹریفک وا��ڈن کو کچل ڈالنے والا پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے ایم پی اے مجید خان اچکزئی کو عدالت نے باعزت بری کردیا.
شازیب قتل کیس کا مرکزی مجرم شارخ جتوئی عدالت سے ضمانت پر رِہا ہو گیا.
شاباش طاقت ور مافیا
WARNING::
وارننگ برائےدسمبر 2017.....
کڑاکے کی ٹھند میں صبح کی گُڈ مارننگ.. دن کے 12 بجے تک قبول کی جائے گی..
😒😒
صبح ٹھنڈا پانی ڈال کر اٹھانا دہشت گرد حملے کے برابر مانا جائے گا..
🙈🙈
رضائی کو کھینچنا ملک سے غداری کے برابر ہوگا.
"زندگی بہت تھوڑی ھے"
کسی سے نفرت یا کسی کا برا سوچ کر شاید ھم اپنی انا کی
تسکین تو کرلیں
مگر یقین جانیۓ آپ کے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا،
اسلیۓ اپنے اردگرد صرف
محبتیں بانٹیں،