راولپنڈی کے آرمڈ فورسز بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر (AFBMTC) نے کینسر کے علاج کی جدید ترین 'CAR T-cell تھراپی' کا پاکستان کی تاریخ کا پہلا کامیاب آپریشن کیا ہے۔ خون کے شدید کینسر میں مبتلا ایک 21 سالہ نوجوان مریض کو 18 جون 2026 کو پاکستان ہی میں تیار کردہ اینٹی باڈیز سیلز دیے گئے، جس کے بعد وہ محض 14 دنوں میں کینسر سے مکمل پاک ہو کر 3 جولائی کو ہسپتال سے ڈسچارج ہو گیا۔
آرمی میڈیکل کور کے ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کا یہ کارنامہ ان مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن ہے جن کے پاس روایتی علاج کے متبادل ختم ہو چکے تھے۔
.
#PZM #Pakistan #ispr
کیا آپ جانتے ہیں؟
پاکستان میں بہت سے ایسے sensitive آپریشن ہیں جن کے ماہر سرجنز پاکستان میں دستیاب نہیں یا غریب آدمی کی دسترس میں نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ کا انقلابی اقدام، اب ایسے ماہر سرجنز کو پاکستان بلا کر جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ غریب کا علاج بھی سرکاری ہسپتالوں میں ممکن ہو سکے گا، یہی نہیں یہ غیرملکی ماہر سرجنز پنجاب میں سرکاری ہسپتال کے سرجنز کو ٹرینڈ بھی کریں گے.
If you like ——, go to these places.
🏛️ History —> Rome
🎎 Culture —> Paris
🍜 Food —> Osaka
🖼️ Museums —> London
🏗️ Architecture —> Barcelona
🌶️ Street Food —> Lahore
🕌 Heritage —> Istanbul
🏰 Old towns —> Prague
🗿 Archaeology —> Cairo
📚 Loterature —> Dublin
🌇 Skyscrapers —> Dubai
🏔️Mountains —> Gilgit
🕌Mosques —> Istanbul
⛪Churches —> Paris
🚃 Trams —> Lisbon
🌊 Canals —> Venis
🏺 Pyramids —> Egypt
🏰 Castles —> Russia
🐄 Cow Dung —> India
🌌 Northern Lights —> Sweden
🏜️ Deserts —> Morocco
💃 Brothels —> Colcatta
🎉 Night Life —> Las Vegas
🔞 Sex life —> Bangkok
🍣 Sushi —> Tokyo
⚽ Football production —> Pakistan
👑 Imperial Heritage —> Beijing
💃 Flamenco —> Barcelona
🥃 Vodka —> Russia
⌚ Watches —> Zurich
☣️ Dystopia —> Chernobyl
🎸 K-pop —> South Korea