درجن بھر ویڈیوز دیکھ چکا ہوں ۔ پنجاب کے سارے رنگ بازوں کو بندے کا پتر بنایا جارہا ہے ۔ اختر لاوا ، کاشف ضمیر ، ظفر سپاری جیسے ہاتھ جوڑ کر ، کان پکڑ کر معافیاں مانگ رہے ہیں ۔ نوجوان نسل کو گمراہ کرنے میں ان جیسوں کا بڑا ہاتھ ہے !
ماشااللّٰہ بہت بڑی خبر
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے، جس کے تحت پاکستان کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حفاظت کا شرف حاصل ہوگا۔اگر مکہ پاک یا مدینہ پاک کی طرف کوئی میلی آنکھ سے دیکھے گا تو پاکستان اُسکی حفاظت کرے
خواجہ صاحب کے ا��فاظ:
کچھ شرم ہوتی ہے کچھ تو حیا ہوتی ہے
اب میں ایڈ کر دوں :
پی ٹی ای کو بالکل نہیں پتہ وہ کیا ہوتی ہے -
بزرگوں کو ملازم کہنا پی ٹی ای کی تربیت ہی ہو سکتی ۔
چاچا ۱۰۰ بار پانی میں جائیں ۱۰۰ بار نکالیں گیں ۔🙌
اے ربِ کریم!
آپ وہ ذات ہیں جو طوفانوں میں سکون عطا فرماتی ہے اور وہ محافظ ہو جو بندوں کو آزمائشوں میں تنہا نہیں چھوڑتا۔ آج جب گجرات، سیالکوٹ، نارووال اور پنجاب کے دیگر علاقے شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کی زد میں ہیں جب گھروں میں پانی ہے، دلوں میں خوف ہے تو ہم سب تیرے حضور ہاتھ اٹھائے کھڑے ہیں۔
یا رب!
تو ہمیں ہمت دے کہ ہم ایک دوسرے کا سہارا بن سکیں ہمیں توفیق دے کہ ہم اپنے وسائل، وقت اور دل کھول کر ان متاثرین کی مدد کریں ہمارے اداروں کو قوت دے کہ وہ بروقت مدد کو پہنچیں ہم سب تیرے محتاج ہی۔
یا ربِ رحیم!
تو اس آزمائش کو رحمت میں بدل دے اس اندھیرے میں روشنی عطا فرما اور اس درد میں راحت عطا فرما۔ (آمین یا رب العالمین)