“میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”
- عمران خان
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
#FreeImranKhan
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
ناانصافی اور انسانی حقوق نہ ملنے کے خلاف دھرنا
وقت: تین بجے
ڈیمانڈ: عمران خان کو اسپتال شفٹ کرو ان کو اپنے ڈاکٹرز اور خاندان کی موجودگی میں۔
برطانیہ جو دنیا کی چوتھی بڑی معیشت ہے اس کے سرکاری کار پول میں صرف 86 گاڑیاں ہیں جبکہ پاکستان کے وفاقی کار پول میں 85 ہزار 500 گاڑیاں ہیں، ارشاد بھٹی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@IrshadBhatti336
خوشخبری۔ ایران امریکہ جنگ کا خاتمہ ہوتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل تک گر گئی۔
شہباز شریف صاحب۔ اب پاکستانی عوام کو پونے چار سو روپے فی لیٹر پیٹرول بیچنے کا کوئی جواز نہیں۔
حکومت کو ابھی اور اسی وقت پیٹرول کی قیمت میں ٹھیک ٹھاک کمی کرنی چاہئے۔ اب یہ ظلم فوری طور پر بند ہونا چاہئے۔
معیشت کی ماں بہن ایک کر کے جیب کتروں کی ٹوٹل آمدنی قرض سے ہے یا ٹیکس بڑھا بڑھا کر
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل پر آ گئی مگر لیوی کی طرح پاکستانیوں کی قسمت پر چسپاں کیا جانے والا ٹولہ بیغیرتی سے لیوی مسلسل بڑھا کر بیشرمی سے معیشت بہتری کے شبانہ روز دعوے بھی کر رہا ہے
ویسے بھی جو معیشت سالی ایک سال میں ٹھیک ہونا تھی اس کا بھی کچھ پتہ نہیں ۔ اور اب تو اگلا دعوی یا وعدہ بھی کوئی نہیں آتا۔
جب ایک کام آپ لوگوں کے بس کا ہی نہیں تو دفع ہو جاؤ ۔جو اکٹھا کیا ہے انجوائے کرو اور ہمیں بھی ایک سانس آنے دو
They brought war.
Pakistan built the bridge.
The world saw the price — and the bridge held.
Peace for allies, partners, and even those who opposed it.
Pakistan, for the world.
سانحہ ساہیوال آئی ایس آئی کا انٹیلی جنس فیلئیر تھا۔ عاصم منیر اس وقت ڈی جی آئی ایس آئی تھا۔ تب بھی آئی ایس آئی کی پالیسی یہی دیکھے بغیر بھون دو تھی۔ سی سی ڈی بھی اسی ذہنیت اور شہباز شریف کے پولیس مقابلوں والی سوچ کا تسلسل ہے۔ نیفے میں پستول چلنے کی خوشیاں منانے والے بھی چکوال میں معصوم بچی کے شہادت میں برابر کے ذمہ دار ہیں۔ کسی کا جرم کتنا ہی گھناونا کیوں نہ ہو ، بغیر ٹرائل کے سزا دینا اس سے بڑا جرم ہے اور معاشرے میں تباہی کا سبب ہے۔
”وہ ایک شخص جو مزاحمت کی علامت بن کر تنِ تنہا جیل میں بیٹھا ہے، اسے ہم نے واپس کیا لوٹایا ہے؟ ہم تو اس کیلئے ایک دن کی بھوک بھی نہیں کاٹ سکے۔“
خلیل الرحمٰن قمر
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو