I want to appeal to President Trump on humanitarian grounds to lift the sanctions against Iran till the COVID19 pandemic is over. The people of Iran are facing untold suffering as sanctions are crippling Iran's efforts to fight COVID19. Humanity must unite to fight this pandemic
@ImranKhanPTI@Farzana722 اللہ پاک تیری ست نسلاں ہری بھری رکھے عمران خان۔اللہ پاک تیرا نام روشن کرے۔اللہ پاک اپنے حبیب ﷺ دی قربت نصیب کرے۔راضی اے بوٹا اج ٹھنڈ پا دتی۔
#میرا_پیغمبر_عظیم_تر_ہے
A personal plea to @elonmusk
My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement.
X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights.
Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero.
You promised free speech, not “speech but no one hears it”.
Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
جب معاشرے میں ظلم اور ناانصافی ہو تو ہر شہری سیاست میں جائے گا سوائے دو طبقوں کے۔ ایک وہ جو بزدل ہوں اور دوسرے وہ جو خود غرض اور مفاد پرست ہوں۔ عمران خان
“میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے- میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوت فراہم کرتا ہے۔
مجھے توڑنے کی کوشش میں مجھے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، ایک سال سے میرے ذاتی ڈاکٹر کو معائنے کی اجازت نہیں دی گئی، کئی کئی ہفتے تک اخبارات اور ٹی وی بند کر دئیے جاتے ہیں، فیملی ممبران اور وکلا تک کو ملنے سے روکا جاتا ہے- ڈیڑھ سال سے سیاسی رفقأ سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔
عاصم منیر افغانستان کی موجودہ حکومت کی مخالف لابی کو خوش کرنے کی کوشش میں کم عقلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے دور میں خطے میں قائم ہونے والے امن کو تباہ کر رہا ہے۔ جہاں ہمارے بہترین تعلقات ہونے چاہییں وہاں جان بوجھ کر حالات خراب کیے جا رہے ہیں- میرا دل اس پر بھی بہت رنجیدہ ہے کہ ہم نے کئی دہائیوں کی مہمان نوازی کے باوجود موجودہ دور میں اپنے افغان بھائیوں کو دھکے دے کر ملک سے باہر نکالا ہے۔ حالانکہ وہاں زلزلہ بھی آیا ہے اور ہمیں ان کی مدد کرنی چاہیئے-
علی امین گنڈاپور کو خصوصی ہدایت کرتا ہوں کہ افغانستان جائیں اور ان کے ساتھ جا کر بیٹھیں اور باہمی مسائل اورامن و امان کے حوالے سے بات کریں تاکہ حالات کو مزید بگاڑ سے بچایا جا سکے۔ جعلی وفاقی حکومت کو اس بات کا جواب دینا چاہیے، مریم نواز جاپان اور تھائی لینڈ جا سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ اپنے صوبے میں امن کے لیے افغانستان کیوں نہیں جا سکتا؟
خیبر پختونخوا میں اپنے ہی لوگوں کے خلاف ملٹری آپریشن، ڈرون حملوں اور علاقوں سے بے دخلی کروانے کا عمل دراصل تحریک انصاف کی عوامی مینڈیٹ سے بننے والی حکومت کو غیر مقبول کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ علی امین گنڈا پور کو اس آپریشن کے خلاف بھر پور مزاحمت کرنی چاہیئے۔ صوبے کی عوام پہلے ہی سیلاب سے تباہ حال ہے۔ اگر وہاں ڈرون حملے اور آپریشن نہ رکا تو یہ بہت بڑی زیادتی ہو گی۔ ہمارے کتنے پولیس اہلکار بھی جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ یہ آپریشن جب تک بند نہیں ہو گا، لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا رہے گا اور دہشتگردی مزید بڑھے گی۔
اس وقت پورا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سیلاب کی وجہ سے لوگوں کا بہت نقصان ہوا ہے۔ پوری قوم کو یکجا ہو کر اس صورتحال کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ میں اگر جیل سے باہر ہوتا تو ضرور فنڈ ریزنگ اور ٹیلی تھون کرتا مگر اب اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ وہ بڑھ چڑھ کر اور دل کھول کر ریلیف کے کاموں اور سیلاب متاثرین کی امداد میں حصہ لیں۔
بلوچستان میں سیاسی جلسے پر ہونے والے حملے کے خلاف احتجاج میں پوری تحریک انصاف کو شرکت کرنی چاہیے۔”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
(8 ستمبر 2025)
علی امین گنڈا پور کو سپریم کورٹ جا کر مجھ سے ملاقات کی اجازت مانگنی چاہیئے۔ اس سے پہلے بجٹ پر بھی مجھ سے مشاورت و ملاقات نہیں کی گئی۔ علی امین کو آ کر مجھے صوبے کی گورننس، امن و امان اور دیگر اہم امور پر بریفنگ دینی ہے جس کے لیے سپریم کورٹ سمیت ہر فورم پر بھرپور کوشش کرنی چاہیے-
میں دوبارہ تاکید کرتا ہوں کہ خیبرپختونخوا حکومت وفاق کی جانب سے اپنے ہی شہریوں پر ہونے والے ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں کے خلاف بھرپور سٹینڈ لے۔ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں ہمارے دور میں امن آچکا تھا اور ہمارے دور میں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا۔ اب وہاں حالات جان بوجھ کر خراب کیے جا رہے ہیں تاکہ واحد عوامی مینڈیٹ والی پارٹی کو کمزور کیا جا سکے۔
خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں میں آپریشن مسئلے کا حل نہیں ہے۔ وہاں کے مسائل مقامی نمائندوں کی مدد سے بات چیت سے حل ہونے چاہئیں۔ ڈرون حملوں اور فوجی آپریشنز سے دہشتگردی بڑھتی ہے۔ ان آپریشنز کو نہ ہی عوام کی حمایت حاصل ہے، نہ ہی عوامی نمائندوں کی اور نہ ہی سیاسی جماعتوں کی تو ایسا آپریشن کیسے کامیاب ہو سکتا ہے۔
افغان مہاجرین کے ساتھ جو سلوک کیا گیا اس پر میں شرمندہ ہوں۔ وہ ہمارے مسلمان بھائی یہاں پناہ لیے ہوئے تھے انھیں ایسے دھکے مار کر ملک سے نکالنا اسلامی روایت اور انسانیت کے خلاف ہے-
فیصل آباد کی عدالت کی جانب سے ایک اور جھوٹے کیس میں ہمارے 75 ممبران اور کارکنان کو دی گئی سزائیں اس ظلم کے نظام کو مزید ننگا کر رہی ہیں۔ ہم سب کو اس ظلم کے خلاف اکٹھے کھڑے ہونا ہے جب ہم مل کر مقابلہ کریں گے تو فتح ہمارا مقدر بنے گی۔
میری رائے میں 9 مئی کیسز میں جھوٹے الزامات پر دی گئی سزاؤں کے ذریعے خالی کرائی گئی سیٹوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لینا ان جھوٹی سزاؤں کو جائز تسلیم کرنے کے مترادف ہو گا- اسی لیے پارٹی اس معاملے پر غور کر کے حتمی فیصلے کے لیے کل دوبارہ اپنی تجاویز میرے پاس لے کر آئیں- حماد اظہر کا حلقہ میاں اظہر صاحب کی وفات کے بعد خالی ہوا ہے- اس سیٹ پر ہم الیکشن لڑیں گے۔
جو ظلم و فسطائیت اس وقت پورے ملک میں جاری ہے اس کے خلاف پشاور میں ایک گرینڈ جلسہ کیا جائے گا جس کی تاریخ کا اعلان پارٹی کرے گی۔
خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلاب نے شدید تباہی مچائی ہے اور سینکڑوں قیمتی جانوں کے نقصان کے ساتھ لاکھوں افراد متاثر ہوئے۔ میں نے اسی ماحولیاتی تبدیلی کے مقابلے کے لیے Billion Tree جیسے منصوبے شروع کیے تھے۔ اس طرح کے منصوبے ہی ہمارا ماحول بچا سکتے ہیں ورنہ ہم ہر سال تباہی ہی دیکھیں گے” -
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہم گفتگو
(26 اگست، 2025)
2/2
Former Prime Minister Imran Khan in conversation at Adiala Jail - 24 July 2025
“It is not Martial Law but ‘Asim Law’ that is imposed in Pakistan.
The country is being run under Asim Munir's law, and the ISI is giving it protection. Whatever strengthens Asim Munir's power is made the law of the land. He is prepared to sacrifice every national interest to maintain his hold on power. This Army Chief is disgracing the military just as Yahya Khan once did.
At this time, the Senate, the National Assembly, the Prime Minister, and the President, are all unconstitutional. A sham constitutional court was created, which reduced our seats in parliament. In an unprecedented move, one party’s seats were simply handed over to others. The constitutional courts, which are meant to deliver justice, are now filled with Asim Munir’s personal minions. Sikandar Sultan Raja perpetrated an historic electoral fraud, and instead of being held accountable, he was granted an extension to safeguard that rigging. A judge of the Islamabad High Court is not hearing my appeals for seven months because he too receives instructions from Asim Munir. At this time, Asim Munir’s law prevails in our country, as if he owns Pakistan.
The judiciary, state institutions, and democracy have been systematically dismantled. Military courts have been declared legal, an act that is essentially a vote of no confidence by the judiciary against itself. My wife, Bushra Bibi, is being used as a weapon to break me, but let me make this absolutely clear: I would rather die than accept Asim Munir’s monarchy. This is nothing more than a group that has forcibly seized control of the country.
A ‘Dacoits-and-Duffers Alliance’ has taken full control of Pakistan. The 26th Amendment has completely abolished the independence of the judiciary. Judicial orders hold no weight anymore; even an ordinary policeman can openly defy a judge’s directives. Today, during court proceedings, the judge repeatedly ordered that my family, waiting outside the prison gates, be brought inside and even halted proceedings several times, yet my family was not allowed in. This shows that the judge’s order holds no value for the police. Our justice system has been decimated.
Nations collapse when incompetent people are put in charge.
Asim Munir has assumed control of the country, while Mohsin Naqvi is busy destroying cricket. What qualifications do they have? Due to Mohsin Naqvi, our test cricket team has dropped to ninth place. When such unqualified individuals are placed in charge, this is the fate that befalls every sector, not just sports. A country is doomed when the incompetent are imposed upon institutions through force.
The torture inflicted upon me has intensified. I am kept in solitary confinement in my cell for 22 hours a day. I am denied books, newspapers, and television to keep me cut off from current affairs. This is not just a violation of local law but a grave breach of international human rights standards. Today, following a court order, I was given only a single book after three hours, while my family has already sent over two dozen books in the past month and a half. Ever since the new jail superintendent Ghafoor Anjum has taken over, torture against me has drastically intensified under his supervision.
We want peace in Pakistan. Whoever stands for peace and participates in peace marches must be supported wholeheartedly.
It has now been seven months since I have been allowed to speak to my children. It is their right to approach the courts, and I have personally told my sons to take the matter to international courts on the basis of fundamental human rights. They are not asking anyone in the United States for help; they are only raising their voices for their rights. Even when President Trump first came into office, I said that decisions about Pakistan must be made in Pakistan. 1/2
اگر
"ایاک نعبدو و ایاک نستعین"
دا عملی مطلب وی 78 سال بعد توانوں اک دنیا دار بندے نے آ کے سمجھانا سی فیر پاکستان دی ساری مسجداں تے مجلساں نو تالے مار دیو۔
عمران خان نے بنی شودر دا جعلی دین وی غلاف تو بار کر دتا۔
یہ میجر جنرل صاحب
اُس وقت غالباً
لیفٹننٹ جنرل ہونگے ، موصوف
نے ٹی وی پہ آکر بیان جاری
فرمایا تھا۰۰۰۰کہ
“ رانا ثناؤاللّہ” بہت بڑا منشّیات کا
اسمگلر ہے ،
اس کی گاڑی سے بھاری مقدار
میں ہیروئن برآمد ہوئی ۰۰۰۰۰۰۰۰
آج وہی مجرم اسٹیبلشمنٹ کی
آشیرواد سے ملک کا “ وزیرداخلہ “ لگا
ہوا ۰۰۰
بس اس گُتھّی کو سُلجھا دیں کسی
طرح —————
#پبلک_انٹرسٹ
تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، ڈالر ہیں۔
تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، جزیرے ہیں۔
تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، خزانہ ہے۔
تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، اقتدار ہے۔
تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں، بیرونی سائفر ہے۔
رہا کرو، رہا کرو، پبلک انٹرسٹ — خان کو رہا کرو۔ صدام ترین
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
@SadamktPTI #CaptainEmaanDurrani
بجلی تواڈے کول نہی آندی۔
بل نا جمع کراؤ ایہی ادارے تواڈا پچھواڑہ سیدھا کر لندے۔
سسک سسک کے تسی سب زندگی گزار رہے۔
تسی سروائیو کر جاؤ تواڈے والدین بغیر علاج دے مر جاندے۔
ڈاکٹر اونا نو بچان دی بجائے کہ دندا گھر لیجا کے دعا کرو۔
پرائیویٹ علاج تواڈی دسترس وچ نہی۔
کی زندگی ہے تواڈی
اللہ عمران خان نو حیاتی دئے جے بار آ
گیا زندہ فیر پاکستان دی اسمبلیاں بھر دئے گا۔
پر اس دفع انسان نہی کتیاں نو ٹکٹ دوانی کم سے کم انساناں تو تے بہتر نے۔