You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
@ARYNEWSOFFICIAL If insecurity is the reason then let's start from #Balochistan first as situation is not controlled over there. Why only one political parties is being targeted? Elected govt can change their #chief minister if #cmafridi has captured in fraud or corruption. @PTIofficial
پہلے پاکستانیت اداروں کے ساتھ جوڑی جاتی تھی۔ اب عمران خان کے ساتھ جوڑی جاتی ہے۔ ریما عمر لمز ہسٹورین کا حوالہ دے رہی ہیں۔
اب یہی بات ہم کب سی انہیں سمجھا رہے ہیں لیکن مجال ہے جو یہ اپنے lala land سے باہر نکل آئیں 🤦♀️
یہ آپے وڈے ہسٹورین بنے ہوئے ہیں
مسلمان حاکم بگڑ جائے، غلط طریقے سے اقتدار میں آ جائے تو کیا کیا جائے ؟ حاکم اگر ناحق قتل کرے، بیٹیاں اٹھا لے اور مال چھین لے تو کیا اسکے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں ؟
مودودی صاحب نے حضرت حسین ؓ کی مثال پیش کی، منصور کیخلاف امام ابوحنیفہ ؒ کے انکارِ قضا اور امام مالک ؒ کا حوالہ دیا۔
پولیس کا کوئی بھی اہلکار آپ سےشناختی کارڈ مانگ کر آپکی کرائم ہسٹری تو چیک کرسکتا ہےلیکن بغیرکسی وجہ کےپولیس سٹیشن نہیں لے جاسکتا. اگر وہ ایسا کرنےکی کوشش کرے تو آپ فوراً پر 15 پہ کال کریں.
یہ کلپ آپ سب سنیں اور دوسروں کو فارورڈ بھی ضرور کریں. اپنے حقوق کو پہچانیں. اچھا میسج ہے.👍