سینئر صحافی ناصر بیگ چغتائی کا گلگت بلتستان الیکشن پر اپنا تجزیہ
پیپلزپارٹی کی تقریروں کا محور گلگت بلتستان میں
اسپتال
تعلیمی ادارے
سولر سسٹم
ملازمتوں کی فراہمی انفراسٹرکچر کی بہتری
این ایف سی ایوارڈ میں جی بی کا حصہ
کراچی سمیت سندھ میں طبی سہولتوں ای ٹرانسپورٹ دل گردے اور جگر کی بیماریوں کے لیے اعلی ترین مفت مراکز کی مثال
وفاقی حکومت پر نکتہ چینی
مسلم لیگ کا مرکزی پوائنٹ
کراچی کھنڈر ہے
کراچی کچرا گھر ہے
کراچی بنو گے یا لاہور
کمزور ترین انتخابی مہم
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پہلے ہی روز جلسے کے بجائے جینوا کا رخ کیا اور ٹکٹ ہولڈرز کو بے نقط سنائیں کہ انہوں نے انہیں ملک بدر کیوں ہونے دیا میاں صاحب انتخابی مہم کے مرکزی کردار تھے وہی چلے گئے تو خرم دستگیر کیا کرلیتا وہ تو اپنی انتخابی مہم بھی نہیں چلا سکا سعود رفیق بھی ہار گئے تھے
ثمینہ خالد گھرکی صاحبہ کے خاندان کے ساتھ میرے والد رانا شوکت محمود کے بھائیوں والے تعلقات تھی۔ ہمارا اسی طرح کا تعلق آج بھی برقرار ہے۔ ہم سب نے تہیہ کر رکھا ہے کہ اب پیپلز پارٹی کی سیاست کا ایک ہی مقصد ہے کہ چیئرمین @BBhuttoZardari کو پاکستان کا وزیراعظم بنا کر شہید بھٹو اور شہید بی بی کے مشن کو مکمل کیا جائے۔
پیپلز پارٹی لاہور کی جزل سیکریٹری ڈاکٹر عائشہ شوکت کا واہگہ ٹاؤن کی آرگنائزنگ کمیٹی سے خطاب۔
یہ ہے سگما پرو میکس🚨🗿
صحافی: آپ اگلے شخص ہو سکتے ہیں جسے امریکہ قتل کرے گا
ایران کے وزیرِ خارجہ 🇮🇷: انہیں مجھے قتل کرنے دیں، مجھے موت کا خوف نہیں۔ میں اپنے ملک کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہوں🔥
عزت کی سطح 100% 🫡
علی لاریجانی کی بوسیدہ کوٹ والی تصویر یاد دلاتی ہے کہ اصل قیادت نمود و نمائش میں نہیں، سادگی اور عاجزی میں ہوتی ہے۔🥹❤️
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
ایرانی وزیر خارجہ نے جن دو ممالک کیطرف سے اظہار یکجہتی کرنے پر ٹویٹ کرکے شکریہ ادا کیا ان میں سے ایک پاکستان ہے اور دوسرا ترکی
ایران کے اقوام متحدہ میں سفیر نے جنگ لگنے کے فوری بعد سکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں جن تین ممالک کا حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا ان میں ایک پاکستان ہے اور باقی دو روس اور چین ہیں
ایرانی صدر نے اپنے ٹویٹ میں جن دو ممالک کے سربراہان سے جنگ بندی بارے گفتگو کا ذکر کیا ان میں سے ایک پاکستان اور دوسرا روس ہے
ایران کے نئے سپریم لیڈر کو منتخب ہونے پر جن ممالک نے باقاعدہ مبارکبادی خط بھیجے ان میں سے ایک پاکستان ہے اور باقی دو روس اور آذربائیجان ہیں
به مناسبت مراسم تشییع سلحشوران نیروی دریایی ارتش جمهوری اسلامی ایران: یاد آنان همواره در قلب ملت ایران خواهد بود و این شهادتها بنیان ارتش جمهوری اسلامی را برای سالها در ساختار نیروهای مسلح استوار مینماید. ازخداوند متعال علو درجات برای این شهدای عزیز خواستارم.
ان بابرکت، الٰہی اور روحانی دنوں اور گھڑیوں میں،
میں حکومت اور عوامِ پاکستان کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے امریکہ اور صہیونی رجیم کی جارحیت کے مقابلے میں عوام اور حکومتِ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا۔
It was a distinct honour to meet H.E. Mr. Seyed Abbas Araqchi, the esteemed Foreign Minister of the Islamic Republic of Iran, at the Dinner Reception hosted by H.E. Reza Amiri-Moghaddam, the Ambassador of Iran.
We reaffirm our commitment to peace, security, and stability in the region, standing in solidarity with the people of Palestine. 🤍🇵🇸
🇵🇰🤝🇮🇷
@IranAmbPak@araghchi@sherryrehman@PPP_Org
“میری عمر 80سال ہے، مجھے پارکنسن کی بیماری ہے، ہر چارگھنٹے بعد گولی لینی پڑتی ہے، کبھی آپ نے زبان میں یہ لکنت نہیں دیکھی ہوگی میں اتنی تقریریں کرتا تھا۔ پرسوں مجھے ڈاکٹر نے لکھ کر دیا کہ 6 دن بیڈ ریسٹ کرنی ہے”۔ اعتزاز احسن شدید بیماری کی حالت میں عمران خان کا کیس لڑنے عدالت آگئے
راجہ عامر خان کی درخواست پر پنجاب بار کونسل ایگزیکٹو کمیٹی نے لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نتائج معطل کر دئیے۔ حامد خان گروپ کی فریقین کو سوموار کیلئے طلب کر لیا، الیکش بورڈ سے نتائج کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا. پیپلزپارٹی نے لاہور ہائیکورٹ بار کی سیاست میں مکمل طور پر واپس آچکی ہے
لاہور میں بسنت کی تعریفیں اور لاہور کی تعریفیں کرنے والا کراچی کو برا بھلا کہنے والا اج خود کراچی کی تعریفیں کر رہا ہے یہ میئر مرتضی وہاب اور چیئرمین چنیسر گوٹ فرحان غنی کی محنت سے کراچی طارق روڈ چمک رہا ہے یہ خبر اردو میڈیا اپ کو کبھی نہیں دکھائے گا..See More
آصف علی زرداری بھی نہیں رُک رہا عمران کی پھر بجا دی
ڈیڑھ سال بھی جیل میں نہیں ھوا اور آوازیں آ رہی ہیں کہ بیٹے سے ملنے نہیں دیا جا رہا میں نے 14 سال جیل کاٹی، جب میں اپنے بچوں سے ملا تو وہ قد میں مجھ سے بھی بڑے ہو چکے تھے بلاول جب پہلی بار مجھ سے ملنے آیا تو وہ 6 فٹ کا ہو چکا تھا
تکلیفیں تو برداشت کرنی پڑتی ہیں، ورنہ کوئی اور کام کر لیتے، مادر ٹریسا بن جاتے۔😂