عشق کی لاہور میں سڑکوں پر دھمال, یہ رات یاد ہے؟
مقصد بھی یاد رکھیں! لا الہ الا اللہ، صرف اللہ کے آگے ہم جھکیں گے!
وہی ہمت، جذبہ اور حوصلہ کے ساتھ اپنی حقیقی آزادی کی جنگ لڑیں!!!
#زمان_پارک_پہنچو
عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے جاری لانگ مارچ کے ہمراہ مردان پہنچ گئے، جہاں عوام نے اس قافلے کا پُرتپاک استقبال کیا انشاء اللہ، کل یہ لانگ مارچ مردان سے صوابی کی جانب بڑھے گا۔
پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سجاد علی سومرو
صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کے گھر پر بدترین حملہ.نامعلوم دہشت گردوں نے صوبائی وزیر کے گھر میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی اور ڈاکٹر امجد علی کو زبردستی اغوا کر کے لے گئے ۔
اس سے پہلے ایک صوبائی وزیر فضل شکور کو دن دیہاڑے پشاور سے اغوا کیا جا چکا ہے اور ایک صوبائی وزیر شکیل خان پر قاتلانہ حملہ کیا جا چکا ہے. آج مردان سے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی کو اغوا کر لیا گیا، جبکہ چند روز قبل سوات سے ایم پی اے سلطان روم بھی لاپتہ لیا گیا۔ پورے پاکستان کو معلوم ہے کہ اس دہشت گردی کے پیچھے کون ہے۔
#AsimLaw
عظیم شوکت خانم کی عظیم اور بہادر اولاد کو سلام!
یہ حقیقت ہے کہ ظالم انسان بنیادی طور پر بزدل ہوتا ہے، ظالم ہمیشہ اپنے سے کمزور یا بے بس شخص پر ظلم کرتا ہے، طاقتور کا مقابلہ کرنے کی اس میں ہمت نہیں ہوتی، ظالم اندر سے خوف زدہ ہوتا ہے
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟