چھوٹے بھائی کو تھانہ چک بیدی پولیس نے ہیلمٹ نہ پہننے پر گرفتار کر لیا پولیس اسٹیشن جا کر 1000 روپے دیئے اور بھائی کو چھڑوا ل��ا مریم نواز نے پولیس والوں کی موجیں
لگا دیں
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مریم نواز کو بھی پتہ چلے پولیس والوں کی کارکردگی
سبحان الله
#sstvi
پاکپتن-گمبیر روڈ روڈ بن رہی ہے ظلم کی انتہا یہ ہے کہ نئی روڑ تھی اس پر تار کول ڈال کر اس کے ��وپر کرش ڈال رہے ہیں اور اس روڑ کا ٹینڈر کروڑوں روپے ہے اس روڑ کا ٹینڈر والا بورڈ اکھاڑ لیا گیا تاکہ عوام کو پتہ نہ چل سکے DC پاکپتن سے گزارش ہے اس روڈ کا آڈٹ کریں اور مریم نواز صاحبہ خود