🚀 Validating data on decentralized storage network & earning rewards! Join me for airdrop + more from DeNet’s storage clients!
📲 Get the free app: https://t.co/638Beltpwo
#DeNet#WatcherNode
This video should have been recorded tomorrow, on the seventeenth year of my Father’s enforced disappearance. Instead, I am recording it today because for the last month and as recently as yesterday, I am being threatened with imprisonment. Seventeen years after they disappeared my father, I am still being forced to live in the shadow of the repression that stole him from us.
بھولنا مت 🚨
کچھ دن پہلے ڈاکٹر یاسمین نے پیغام بھیجا تھا کہ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
“عمران خان کو 22 گھنٹے اور بشریٰ کو 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے ۔ میرے بھائی کو قید تنہائی میں رکھ کر غیر انسانی رویہ روا رکھا جا رہا ہے، قید تنہائی سخت ترین سزا ہے، عمران خان نے وکیل کے ساتھ میٹنگ میں بتایا تھا کہ اُن کی آنکھ 85 فیصد متاثر ہوئی، قید تنہائی میں رکھنا غیر قانونی قرار دیا جائے، ” علیمہ خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
The deal is simple, said @SHABAZGIL.
Imran Khan will never surrender or compromise on the rights of his people. End #AsimLaw, return to the barracks, and restore the people’s stolen mandate. “That is the deal.”#PTIUSAProtest
غذر گلگت بلتستان: نہ رکاوٹیں راستہ روک سکیں، نہ فسطائی ہتھکنڈے حوصلے توڑ سکے۔ صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان اور امیدوار برائے GBLA-20 غذر-2 ندیم علی رفیق کی قیادت کارکنان کی عظیمالشان ریلی غذر پہنچ گئی۔
عظمٰی خان کی وارننگ 🚨
میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔
بہنیں قوم کو بار بار خبردار کر رہی ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
علیمہ خان کا انکشاف 🚨
عمران خان کو ان کے blood test کے رپورٹ نہیں دئے جا رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ پمز ہسپتال کے رپورٹس کو چھپایا جا رہا ہے
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے وہ بھی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں
"فارم 47 کے 60 جعلی ممبران اسمبلی نے اس سال حج کی سعادت حاصل کی، حرام کی کمائی سے حج کیا گیا ، حرام کیسے؟ کیونکہ جیتا کوئی اور تھا اور نظام دین نے ڈنڈے کے زور پر ان کو سیٹ پر بٹھا دیا کسی اور کا حق چھین کر جب آپ آئے ہوں تو ایسے میں جو آپ تنخواہ لے رہے ہیں وہ حرام ہوئی اور اس حرام کی کمائی سے آپ نے حج کے اخراجات ادا کیے ہونگے"۔ شہباز گل
@SHABAZGIL
#MandateThieves
لیڈرشپ کو روکنے والے، الیکشن سمبل لے لینے والوں کو شاید سمجھ نہیں آ سکی کہ عمران خان کا اپنے لوگوں سے براہ راست تعلق ہے۔ لیڈرشپ، بریانی اور گاڑیاں ضرورت ہی نہیں پڑتیں۔ اس کے نام پر لوگ نکل آتے ہیں۔ مقتدرہ کو کب عوام کی نبض سمجھ آئے گی؟ شاید یہ سمجھ گئے ہیں مگر قبولیت میں شکست ہے۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
عمران خان اور پی ٹی آئی کا خوف!
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے جنرل سیکرٹری و سابق اسپیکر قومی اسمبلی @AsadQaiserPTI اسلام آباد ایئرپورٹ سے سکردو روانہ ہونے کے لیے نکلے، تاہم پولیس کی جانب سے اسلام آباد ائیرپورٹ کے راستے کو بلاک کر دیا گیا ہے۔
روڈ بلاک ہونے کے باعث ان کی ایئرپورٹ تک رسائی میں شدید مشکلات پیدا ہو گئی ہیں، جس سے فلائٹ مس ہونے کا خدشہ ہے۔
یہ اقدامات سیاسی سرگرمیوں میں رکاوٹ ڈالنے اور رہنماؤں کی نقل و حرکت محدود کرنے کی کوشش ہیں.
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
آج اسی بیرونی طاقت، مطلب امریکہ کی غیر مقبول حکومت، پاکستان پر قابض ڈاکو-ڈفرز مافیا حکومت کی صبح شام تعریفیں کرتی ہے۔ مگر عام پاکستانی کا کیا حال ہے، وہ ہم سب جانتے ہیں!
قاسم خان کی گفتگو بھولنا مت 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
پکا کلین سویپ ہوگا گلگت بلتستان میں! عمران خان ایک بار بھر ہرائے گا تمام سیاسی جماعتوں کو اور ان کے رکھوالے عاصم منیر کو۔
بومرز- اٹس اوؤر
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا