اوستا محمد (سونا جمالی) گوٹھ سردار رستم خان جمالی
میر ہمایوں خان جمالی سے قربان مستوئی سعید احمد جمالی عبدالمجید جمالی عبدالطیف محمد شہی و دیگر مختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والے معززین ملاقات کر رہے ہیں
اوستا محمد(سونا جمالی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سردار ذادہ فیصل خان جمالی نگران صوبائی وزیر داخلہ میر زبیر خان جمالی سے ملاقات کررہے ہیں
@PPPDigital_@PPPBaluchistan
کوئٹہ
مرحوم حاجی محمد اکرم سرپرہ کی وفات پر انکے بیٹے میر محمد قاسم سرپرہ اور میر محمد عارف سرپرہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردارذادہ میر فیصل خان جمالی، سردار لیاقت علی ، سردارزادہ میر قاسم سرپرہ ، سردار سید قاسم علی شاہ، سید لیاقت علی شاہ، ودیگر موجود ہیں
@PPPDigital_
اوستا محمد
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار زادہ فیصل خان جمالی میر ریاض احمد خان ہجوانی میر عبدالہادی خان جمالی کی گوٹھ علی جان جتک میں صفر خان جتک کی وفات پر فاتح خواں کررہے ہیں اس موقع پر میر شریف خان پندرانی حماد اللہ پندرانی بھی موجود ہیں
@PPPBaluchistan@PPPDigital_
اوستا محمد (سلیم صحافی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار زادہ فیصل خان جمالی کے اعزاز میں گوٹھ اللہ ڈتہ جلبانی میں رئییس فیقر بخش جلبانی رئیس شاہ مرار جلبانی کی جانب سے چائے پارٹی اہتمام اور جنرل الیکشن میں حمایت اپنی برادری سمیت اعلان کیا ہیں
@PPPBaluchistan@PPPDigital_
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سردار ذادہ فیصل خان جمالی نے مین روڈ نزد جمالی مارکیٹ دعا شادی حال کا ربن کاٹ کر افتتاح کردیا افتتاحی تقریب میں میئر میر مظفر خان جمالی میر عبدالہادی خان جمالی میر ریاض خان ہجوانی محمد ایوب قریشی عبدالجبار تنیو سمیت شہریوں اور معززین نے شرکت کی
گوٹھ گہنور خان جمالی
رئیس عبدالغفور طیبانی جمالی نے سردار محمد ہارون خان جمالی میر عمر خان جمالی حاجی میر قطب الدین خان جمالی میر جاوید خان جمالی سردار ذادہ فیصل خان جمالی میر شاہ مرید خان جمال�� کے اعزاز میں ظہرانا دیا جس میں علاقائی معززین و معتبرین نے بھی شرکت کی
اوستا محمد(سونا جمالی) گوٹھ سردار رستم خان جمالی
سردار ذادہ فیصل خان جمالی کے ساتھ استاد دیدار حسین لاشاری افتخار احمد لاشاری ہیڈ ماسٹر عبدالکریم مستوئی و دیگر کا ملاقات کے دوران گروپ فوٹو
@PPPBaluchistan@PPPDigital_
اوستا محمد (سلیم صحافی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار زادہ فیصل خان جمالی سے بکھرڑہ میں وڈیرہ امیر بخش عمرانی میر غلام حسین جمالی و دیگر معززین علاقہ ملاقات کررہے ہیں اس موقع پر سیاسی برادریوں کے مسائل پر بات چیت کی گئی
@PPPDigital_@PPPBaluchistan
اوستا محمد(سونا جمالی)
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سردار ذادہ فیصل خان جمالی کے ساتھ سیاسی سماجی ورکر عبدالعزیز جمالی اوغان خان جمالی کا خوشگوار موڈ میں تصویر
@PPPDigital_@PPPBaluchistan
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار زادہ میر فیصل خان جمالی کے فرزند سردار زادہ میر عبدالہادی خان جمالی رئیس فیض محمد سیال حاجی ذوالفقار علی سیال کی والدہ ماجدہ اور نادر علی سیال کی پھوپھی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالستار سیال کی نانی کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے )
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سردار ذادہ فیصل خان جمالی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و قبائلی شخصیت میر عبدالستار خان عمرانی کی ملاقات علاقائی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی اس موقع پر میر عبدالستار خان عمرانی نے جنرل الیکشن مین ہمارے دیرینہ سیاسی تعلقات ہیں
@PPPDigital_
اوستا محمد(سونا جمالی) گوٹھ سردار رستم خان جمالی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سردار ذادہ فیصل خان جمالی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی کونسل کے ممبر میر ابوبکر پندرانی محمد سلیم پندرانی ملاقات کررہے ہیں
*سردارزادہ میر فیصل خان جمالی صوبائی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کا سانحہ کارساز کے موقع پر پیغام ۔!*
*سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔*
*پاکستان میں جمہوریت کے لئے بھٹو خاندان کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔*
*
ی )
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار زادہ فیصل خان جمالی کے اعزاز میں گوٹھ کریم بخش ساکھانی مگسی میں رئیس غلام نبی ساکھانی مگسی نے چائے پارٹی کا اہتمام کیا اور جنرل الیکشن کے سلسلے میں انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار موجود تھے
@PPPDigital_
اوستا محمد (سونا جمالی)
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سردار ذادہ فیصل خان جمالی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوّں میر ریاض خان ہجوانی میر غازی خان پندرانی اور حاجی محمد اسلم سومرو کی خوشگوار موڈ میں ملاقات علاقائی صورت حال پر گفتگو کی گئی
@PPPDigital_