آئی ایل ایف کے حامد گروپ سے تعلق رکھنے والے ہائیکورٹ بار کے صدر بابر مرتضیٰ پر حکومت سے فنڈز لینے کے معاملے پر کڑی تنقید۔
صدر صاحب نے 5 کروڑ روپے کے فنڈز کیوں لیے؟ فنڈز کے بدلے میں آپ نے کیا سرینڈر کیا؟ کیا آپ نے تحریک بیچ دی؟ کیا حکومت سے فنڈز لے کر آپ ان کے خلاف تحریک چلائیں گے؟
حامد خان اور بابر مرتضیٰ جواب دیں۔
— انتظار حسین پنجوتہ
یہ ویڈیو دیکھ کر میاں نواز شریف بھی سوچتے ہوں گے کہ میری 46 سالہ سیاست میں مجھے یہ محبت نہیں ملی جو عمران خان کے نام پر اس کے 36 سالہ کھلاڑی کو مل رہی ہے
خان ناقابلِ شکست ہے جناب ، یہ ثبوت ہیں
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کے حوالے سے فنڈ ریزنگ کے حوالے سے ویڈیو پیغام
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں بروز جمعہ 2 اکتوبر شام 4 بجے موجود ہوں گے۔ وہ تمام افراد جو حقیقی آزادی لانگ مارچ کے لیے اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں، براہِ راست فنڈ وزیراعلیٰ صاحب کو دے سکتے ہیں۔
#LongMarchOnOctober4th
وہ مقبولیت سے خوفزدہ ہیں، میرے والد ملک کے سب سے مقبول ترین شخص ہیں اور جیسے ہی وہ باہر آئیں گے ان کے لئے اقتدار پر قابو رکھنے کا کوئی موقع باقی نہیں رہے گا
قاسم خان
جھوٹ بولنے میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے فوجی جرنیلوں نے، وہ بھی پکا منہ بناکر۔ پوری سروس یہی کام کرکے جرنیل بنتے ہیں
If military has nothing to do with politics in Pakistan then: who the fuck stole the elections
Who carried out fascism upon poor masses
Who wants to make new provinces
How come almost each officer of the military establishment especially in intelligence agencies is busy in minting money in association with corrupt politicians
Why are the generals and military officers sitting in each and every institution in the country
Why is military running private businesses getting huge government subsidies
Stop fucking lying from your dirty teeth DGISPR
”جب ایک تحریک شروع ہو جاتی ہے تو وہ رکتی نہیں بلکہ کہیں نہ کہیں نئی شکل اختیار کرکے ابھرتی ہے۔ سہیل آفریدی ایک عام قبائلی نوجوان ہے، جو خیبرپختونخوا کا وزیرِاعلیٰ بنا اور آج پاکستان کی سیاست میں اہم کردار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ایک عام آدمی کا سیاست میں اتنا اوپر تک پہنچ جانا، انتہائی خوش آئند پیش رفت ہے جس کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے۔ وہ ہمیشہ کہا کرتے تھے کہ پاکستان کی سیاست سے 2 خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرکے نوجوانوں کو آگے آنا چاہیئے۔ “ حبیب اکرم
@HabibAkram
انیق ناجی کا ڈاکٹر یاسمین راشد کو شاندار خراج تحسین 👏👏
ڈاکٹر یاسمین راشد انتہائی خوبصورت اور عظیم شخصیت ہیں انکا جرم صرف و صرف یہ ہے کہ انہوں نے جیل میں بیٹھ کر نوازشریف کو 50 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے عبرت ناک شکست دی ہے۔ وہ اتنی سختی تلخی اور ناجائز سزا کے باوجود اتنی خوبصورت شخصیت ہیں جس قسم کا خوبصورت آرٹ وہ تخلیق کر رہی ہیں جیل میں بیٹھ کر۔ ڈاکٹر یاسمین راشد ایک رول ماڈل ہیں ایسی شخصیات کسی تبرک سے کم نہیں ہوتیں جنہوں نے ناجائز سزاوں اور سختی کے باوجود resilience دکھائی ہے اور لوگوں کو جینے کا طریقہ سکھایا یے۔
اتوار کو لندن میں ہونے والے احتجاج میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ پاکستان کے فوجی آمر عاصم منیر کے ہاتھوں عمران خان پر کیے جانے والے تشدد کے خلاف تارکینِ وطن میں غم و غصہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔
#FreeImranKhan