مریم نواز شریف کا سخت اعلان:
آج کے بعد کرپشن، رشوت اور جھوٹ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ تمام سرکاری اداروں کو واضح ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ اگر کوئی افسر یا اہلکار شہریوں سے رشوت طلب کرے تو اس کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کی جائے گی۔
اگر کسی بھی سرکاری ادارے میں آپ سے رشوت مانگی جائے یا غیر قانونی کام کے بدلے پیسے طلب کیے جائیں تو فوراً شکایت درج کروائیں:
📞 ہیلپ لائن: 080002345
🚨 آبنائے ہرمز میں گزرتے پاکستانی کارگو جہاز کو دیکھ کر ایرانی فوجیوں کا جوش و خروش۔ یہ منظر صرف ایک لمحہ نہیں، بلکہ خطے میں اعتماد، قربت اور بدلتی ہوئی سفارتی حرکیات کی عکاسی ہے۔
یہ ہے چکوال شہر کے مناظر جہاں پہلی مرتبہ ایک ایسی آگاہی مہم چلائی جارہی ہے جو حقیقی معنوں میں معاشرے کی بہتری کے لئے ضروری ہے ۔۔ ستھرا پنجاب کے ورکرز گھر گھر جا کر آگاہی دے رہے ہیں ۔۔ گھر کا ویسٹ گلی میں ہرگز نہ پھینکیں ۔۔
#ستھراپنجاب#suthrapunjabauthority#suthrapunjab
اسسٹنٹ کمشنر پسرور سدرہ ستار صاحبہ اور سی ای او ایس ڈبلیو ایم سی سلمان احمد صاحب نے تحصیل پسرور کے مختلف علاقوں محلہ ج��اح گیٹ،محلہ کور کوبہ چوک،مین بازار،مین روڈاورپرانا لاڑی اڈا میں صفائی کےجاری انتظامات کاتفصیلی معائنہ کیا۔
#suthrapunjabprogram
Sialkot Waste Management Company
@CMComplaintCell@DGSuthraPunjab@SuthraPunjabPK Salam 🙏 gohadpur union councillor k pas Jay to wo agy se bolte ha kourpur union councillor k pas jao hum kidhr Jay 400 500 ghar ha Muhla Ahmedabad ma..🙏🙏
Salam 🙏 gohadpur union councillor k pas Jay to wo agy se bolte ha kourpur union councillor k pas jao hum kidhr Jay 400 500 ghar ha Muhla Ahmedabad ma..🙏🙏
Salam 🙏 gohadpur union councillor k pas Jay to wo agy se bolte ha kourpur union councillor k pas jao hum kidhr Jay 400 500 ghar ha Muhla Ahmedabad ma..🙏🙏