" تم لوگ ہر بار پچھلے جنرل پر ملبہ ڈال کر خود کو بری الذمہ نہیں کر سکتے۔
قائداع��م، فاطمہ جناح، سقوطِ ڈھاکہ، جنرل باجوہ اور وقت کا ذہنی مریض حلف شکنی کی ذمہ داری سے فرار نہیں، آئین کی پاسداری کرو " @ImranRiazKhan
اللہ کی فوج پاکستان کو بنگال سے آزاد کروانے کا جشن مناتے ہوۓ۔یہ بھی بڑے حرامی تھے مگر جہاز والا فارمولا ان کے ذہن میں بھی نہیں آیا ورنہ یہ ویڈیو بھی نا بنتی
تانیہ سعید بھی بول پڑی!
ثانیہ سعید کا بھی صبر جواب دے گیا!!
یہاں پر حق کے لیے کھڑے ہونے پر آپکو غدار بنا دیا جاتا ہے, ہم ایسے دور میں رہے ہیں,
ہمیں بدلنا ہوگا, آج نہیں تو کل, ہمیں قربانی دینی ہوگی کتنی قربانی دینی ہوگی اور کتنا وقت لگےگا یہ ایک سوال ہے!!،
اب حسنین بھائی بھی ٹیم سمیت غائب کیا گیا ہے!
حسنین رفیق کے لیے بھی آواز اٹھائیں 🚨
آپ لوگو کے آواز اٹھانے سے فرق پڑتا ہے, اسلئے ہر مظلوم کی آواز بن جائے پلیز!!
پچھلے چار سال سے کوشش میں لگے ہیں کہ سوشل میڈیا پر بولنے والے لڑکوں کو کنٹرول کیا جاۓ ۔
کیوں ؟
کیوں کہ وہ کڑوا سچ بولتے ہیں ؟
سوال کرتے ہیں ؟
عاصم منیر کو ذہنی مریض کہتے ہیں ۔
@Abubakrnazir804
یہ جس عمران خان کا تصوّر بنا کر بیٹھے ہیں
اب عمران خان پہلے والا عمران خان نہیں رہا!
اگر عمران خان کو شرطیں ہی مان کر جیل سے نکلنا ہے تو وہ ۳ سال جیل میں کیوں رہتا؟
جس شخص نے ۲۰ سال سے ریڈ کارپٹ دیکھا ہو وہ پاگل تھوڑا ہی ہے جو ۳ سال سے جیل میں بیٹھا ہوا ہے
��حافی ایم بی سومرو
مینڈیٹ پر ڈاکا اور پھر سقوطِ ڈھاکہ۔
کل بنگالی نشانے پر تھے،
آج بلوچ، کشمیری اور پختون نشانے پر ہیں۔
کل کا چیف ذوا��فقار علی بھٹو سے نفرت کرتا تھا اور آج کا چیف عمران خان سے نفرت کرتا ہے۔
دہشت گردی میں نمبرون
غربت میں نمبرون
بھوک اور غزائی قلت
بےروزگاری میں نمبر ون
مہنگائی میں نمبرون
لاقانونیت میں نمبرون
پاکستان کو تاریخ میں پہلی بار نمبرون بنانے پر شکریہ۔