ایک فیصلہ تحریک انصاف نے کیا ایک فیصلہ اٹک کے پل پر موجود عام پاکستانیوں نے کیا یاد رہے کہ جب لوگوں نے پل پر بچھائے گئے کیل ہٹائے تو سامنے موجود پنجاب پولیس صرف حیرت میں مبتلا دکھائی دی اور کیلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی جس سے قومی خزانے کو بہت نقصان ہوا
🚨پنجاب پولیس والے بھی اس قوم کے بیٹے ہیں، ان کو جن جگہوں پر ٹھہرایا گیا ہے اور ان کی جو تذلیل کی جارہی ہے وہ شرمناک ہے ، پنجاب حکومت ان کو مناسب کھانا نہیں دے سکتی تو ہمیں بتائیں، کے پی کے لوگ مہمان نواز ہیں، ہم ان کی میزبانی کو تیار ہیں، سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کا دورہ چارسدہ!
وزیراعلیٰ ریلی کی صورت میں صوبائی وزیرِ پبلک ہیلتھ فضل شکور سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ان کے حجرے پہنچ گئے، جہاں عوام اور پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد پہلے سے موجود تھی۔ #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
وہ سکرٹریٹ جس سے پورا صوبہ چلتا ہے، پورےصوبے کا نظام چلتا ہے، وہاں پر انہوں نے جعلی تھریٹ کے ذریعے تمام سرکاری کام بند کروائے،سیاست میں اتنا نہ گریں کل کو آپ آنکھ ملانے کے قابل نہ رہیں، کوئی تھریٹ نہیں تھا، سکریٹ کینڈ کے اندر آتا ہے، کینٹ سارا ان کے قبضے میں ہے، کینٹ سارا فوجیوں کے قبضے میں ہے، جس مسجد کو تھریٹ تھا جس مسجد کو انہوں نے بند کیا ، میں خودوہاں گیا نماز ادا کی، سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے حکم دیا ہے کہ 30 منٹ کے اندر اندر سول سیکرٹریٹ کے تمام ملازمین حاضر ہوں اور رات 11 بجے تک ڈیوٹی کریں , وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ جس نے سیکرٹریٹ بند کیا اسے نوکری سے فارغ کرنے لگا ہوں
سول سیکریٹریٹ پشاور میں ہائی سیکیورٹی تھریٹ کی اطلاعات تھیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے خود سول سیکریٹریٹ کا دورہ کیا، پولیس کو نمازیوں کو تنگ نہ کرنے کی ہدایت کی اور مسجد جا کر جمعہ کی نماز ادا کی۔
ہمیں ڈرا ہوا دیکھنا، تمہارا خواب ہی رہ جائے گا۔
ہم نے پشاور سے نکلنا ہے جو سوشل میڈیا کے ٹائیگر ہیں انہوں نے محاز سنبھالنا ہے جو کہ انہوں نے انٹرنیٹ بند کرنا ہے مکمل بلیک اؤٹ کرنا ہے ہم آپ کو ویڈیو بھیجتے رہیں گے سہیل خان آفریدی