@yousaf1788 یوسف بھائی وہ دن کب ائے گا۔۔۔؟
کیا اپ اس پہ کوئی روشنی ڈال سکتے ہیں؟
کیا ہم بھی یہ دیکھ سکیں گے کہ بابر اعظم کوئی میچ پاکستان کو سنگل ہینڈڈلی جتوا دے؟
@adeel_azhar یار ان کے پاس سوائے نوکری پیشہ لوگوں پہ ٹیکس بڑھانے، پیٹرول پہ ٹیکس بڑھانا ہے، اور وہ گاڑیاں جو عوام چلاتی ہے اس پہ ٹیکس بڑھانے کے علاوہ کوئی اور فارمولا نہیں، ہاں اور ایک اور چیز بجلی کے نرخ بڑھانا ہے بس۔
For Iran, the Clock is Ticking, and they better get moving, FAST, or there won’t be anything left of them. TIME IS OF THE ESSENCE! President DJT
( TruthSocial: May 17 2026, 12:42 PM ET )