9اور 11 کے طلباء پلیز آپ محنت کریں اچھی سٹڈی کریں کسی کی باتوں میں نے انا کچھ بھی نہیں ہونے والا دیکھ کو جیسا ہم 12 والوں کے ساتھ ہوا اب ہم پچھتا رہے ہیں آپ مہر بانی فرما کر پڑھی شکریہ
@Azeem_GB
@YSocialActivist
@Abdullahkhan_03
@Sardar_Javvad@fawadchaudhry@MuzzammilAslam3 سردار صاحب جب تک پاکستان تحریک انصاف کے اندر فواد چوہدری جیسے بےشرم لوگ ہیں تب تک نا تحریک انصاف کا کچھ بنے گا اور نا اس ملک پاکستان کا
‘‘زندگی بلڈ بینک‘‘ پر اس تعداد میں بلڈ ڈونرز دیکھ کر خوشی ہوئی، آپ بھی کسی کی زندگی بچا سکتے ہیں...
خود کو بطور بلڈ ڈونر زندگی بلڈ بینک ایپ پر رجسٹر کیجئے اور زندگیاں بچانے میں مددگار بنئے..
https://t.co/juww3p6ZSc
@BDSPOfficial@BloodDonorsPk@pk_bdc@BDAP_#ZindagiBloodApp
پوری قوم کی جانب سے میں ملک عدنان کی بہادری اور اخلاقی جرات کو سلام پیش کرنا چاہتا ہوں کہ جنہوں نے سیا��کوٹ میں اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہوئے پریانتھا دیاوادنا کو پناہ دینے اور خود کو ڈھال بنا کر انہیں جنونی جتھے سے بچانے کی پوری کوشش کی۔ ہم انہیں تمغۂ شجاعت سے نوازیں گے۔
سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کیلئے ایک شرمناک دن ہے۔میں خود تحقیقات کی نگرانی کر رہا ہوں اور دوٹوک انداز میں واضح کر دوں کہ ذمہ داروں کو کڑی سزائیں دی جائیں گی۔گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں
وفائیں یاد رکھتا ہوں جفائیں چھوڑ دیتا ہوں
کھلے رکھتا ہوں دل کے راستے ناراض لوگوں کے لئے
میں واپس آنے والوں کی خطائیں چھوڑ دیتا ہوں
چینی کی قیمت43روپے کلو گر چکی لیکن کوئی خبر آپکو نظر نہیں آئے گی۔میڈیا کو اپنے روئیے پر نظرثانی کرنی ہو گی-میڈیا کے مخصوص حصے جو کچھ تحریک انصاف کی حکومت کے س��تھ کر رہے ہیں اس کا خمیازہ ملک کو بھگتنا پڑنا ہے۔ رات دن منفی پراپوگنڈا اور منفی خبریں۔م��بت خبر پر انکو سانپ سونگ جاتا ہے