یہ گٹر کا کڑا سترہ یا اٹھارہ مئی سے یہاں پڑا ہوا ہے لیکن کسی کو ہمت نہیں ہوئی کہ کوئی آ کر گٹر کو رپئر کر دے ۔ حالانکہ یہ جہانگیر پارک کا مین بازار ہے ۔ گوگل پن لوکیشن
https://t.co/dxIEtZWdNo
@CMComplaintCell@lahore_wasa
@lahore_wasa@CMComplaintCell Beside Emergency Lahore General Hospital, Lahore
Near Ghosia Milk Shop,
Front of Iqbal Corporation
Main Bazar Jhangir Park.
Pin Location
https://t.co/VDpZ6RZFJk
ڈونلڈ ٹرمپ نے حکم صادر فرمایا: ممسلمان ممالک اسرائیل کے ساتھ ابراہیمی معاہدہ کریں.
ابھی اس مطالبے کی بازگشت ختم نہیں ہوئی تھی کہ دو جواب آ گئے. ایک سعودی عرب کی جانب سے دوسرا پاکستان کی طرف سے.
ٹرمپ کو شاید ابھی تک معلوم نہیں ہو پا رہا وقت کا موسم کتنا بدل چکاہے
#Gaza #SaudiaArabia #Pakistan #Palestine
@NadeemAfzalChan پیپلز پارٹی نے وفاق کے 4 بجٹ میں ووٹ دیا ہے، 5 ویں میں اب دیں گے۔ بجٹ چن صاحب کی پارٹی کی منظوری سے لاگو ہوتے ہیں، لیکن ذمہ دار صرف نواز لیگ ہے؟ ایسے کیسے بھلا ؟ حکومت آپ کے ووٹوں سے بنی ہے، قائم ہے، صدر، چیئرمین سینیٹ، گورنر، ڈپٹی اسپیکر، 2 وزیراعلٰی ہیں۔ لیکن یہ معصوم ہیں
گیارہ ارب کے جہاز میں کروڑوں کا تیل لگا کر صوبہ پنجاب کی کابینہ سرکاری خرچے پر باکو میں بھلا کیا سیکھ کر آئی؟
انکے مربے، چٹنی، انکی تندوری روٹی، کچی لسی، مکھن اور ناشتے سری پائے کیسے بناکر کھائے جاتے ہیں
مزید تفصیلات اس ویڈیو میں
#Punjab#PunjabGovernment#Baku
حدیقہ کیانی سے معافی !
ہمارے ایک بوڑھے لکھاری نے قلم اٹھایا اور حدیقہ کیانی کو نشانے پر رکھ لیا ، بوڑھے سدھر نہیں سکتے بس ان کی ہدایت کے لیے دعا ہی کی جا سکتی ہے ، ہمارے یہ ایسے بزرگ ہیں جو مولویوں کے مطیع اللہ جان ہیں ، جن کے پاس نہ مشرقی اقدار ہیں اور نہ مغربی ، جن لوگوں سے ان کا فیملی تعلق ہوتا ہے یہ حضرات ذاتی انا اور تسکین کے لیے اسے بھی نشانے پر رکھ لیتے ہیں ، فیس بک کی دنیا کا کون سا ایسا شخص ہے جو ان کے شر سے بچا ہو گا ؟ جن لوگوں سے ان کا گھریلو تعلق بنا ، انہوں نے اسکا بھی لحاظ نہیں کیا ،
ہر شخص سے بد ت��یزی ، ہر ایک سے الجھنا ، مسئلہ یہ ہے کہ یہ اسے حق بھی سمجھتے ہیں ، بدتمیزی کیسے حق کہلائی جا سکتی ہے ؟ پچھلے دنوں ابصار عالم پر جب الزام لگایا گیا تو ابصار عالم نے مطیع اللہ جان سے کہا میں آپ کے بھتیجے اور اپنے بیٹے سے کیا کہوں گا کہ آپ کے چچا نے آپ کے باپ پر جھوٹا الزام کیوں لگایا ؟ لیکن یہ باتیں وہ سمجھے جس کے سینے میں روایات کا احترام ہو ؟ صحافیوں کے مطیع اللہ جان اور مولویوں کے مطیع اللہ جان سے کیا گلہ اور کیسا گلہ ؟
حدیقہ کیانی کو رب نے آواز کی دولت دی اس نے آواز کو انسانوں کی خدمت کا سبب بنا لیا ، فلمی دنیا سے جڑے لوگ سہولت پسند ہوتے ہیں ، ان کی خاص کلاس ہے وہ اس سے ��اہر نہیں نکلتے ، ویسے بھی تخلیق کار تنہائی پسند ہوتا ہے ، ہجوم سے دور اور اپنی دنیا میں مست ، بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو پبلک میں آتے ہیں اور انسانوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں ، حدیقہ کیانی کا تعلق بھی اسی کلاس سے ہے
اس نے شناخت کو عوام کے فائدے کے لیے استع��ال کیا ، سیلاب ہو یا زلزلہ ، حدیقہ کیانی ہمیں فیلڈ میں دکھائی دیتی ہے ، روتے ہوئے چہروں کو ہنسانا اور بے گھر لوگوں کو گھر کا بنا کر دینا حدیقہ کیانی کا شیوہ رہا ہے ، ہمیں کئی بار حدیقہ کیانی کے کاموں پر رشک آیا کہ اس خاتون کے سینے میں ماں والا دل دھڑکتا ہے جو اسے چین سے نہیں بیٹھنے دیتا ، ورنہ کئی حدیقہ کیانی جیسی خواتین موجود ہیں جو ایک پروگرام کے لاکھوں لیکر برینڈڈ چیزیں پہن کر اڑا دیتی ہے
ہماری ایک باوقار خاتون سے بوڑھا لکھاری الجھ پڑا ، اے میرے خدا ! کیا کیا دن دیکھنے پڑ رہے ہیں ؟ عورتوں کیساتھ کون الجھتا ہے ؟ جس نبی نے کافر کی بیٹی کے سر پر رحمت والی چادر ڈال دی ��سی نبی کا نام لیوا لکھاری ایک باوقار خاتون کے جسم پر بیہودہ تبصرے کر رہا ہے
میں حدیقہ کیانی سے معافی مانگتا ہوں ، کوئی میری یہ تحریر حدیقہ کیانی تک ضرور پہنچائے کہ بہن ہم اپنے ایک داڑھی والے بابے کی حرکت سے شرمندہ ہیں ، ��پ نے ہمت نہیں ہارنی ، آپ نے میدان میں رہنا ہے اور انسانوں کے لیے فائدہ مند رہنا ہے ، خدائی اصول بھی یہی ہے کہ زمین پر وہی باقی رہتا ہے جو فائدہ مند ہوتا ہے ،
زمین پر آپ کا نام باقی رہے گا یہ بیٹیوں بہنوں کے دامن سے الجھنے والوں کو کل کوئی پہچانے گا بھی نہیں ـ
آپ نے ہمارے بابے کے بیہودہ تبصروں کی بجائے ہماری معافی یاد رکھنی ہے اور لوگوں کے کام آنا ہے ـ
تحریر عامر ہزاروی ـ
@Hadiqa_Kiani
#BREAKING: Indian Army Chief General Upendra Dwivedi’s firm message to Terror State Pakistan.
“If Pakistan continues to harbour terrorists and operate against India, then they have to decide, whether they want to be part of geography and history or not”.
جماعت الدعوہ المعروف نام نہاد پی ایم ایم ایل پاکستان میں داعش isis کا سیاسی ونگ ہے اور نوازشریف اسکا فنانشل اور کانسٹیٹیوشنل ریجنل ہیڈ ہے۔ اس میں کوئی جھوٹ نہیں۔
ایک لیٹر پٹرول پر عوام سے 145 روپے کے ٹیکس وصول کرنے والی حکومت سے معیشت کیوں نہیں چل رہی ؟ کم از کم اتنا ہی بتا دیں کہ پٹرولیم مصنوعات سے جو ٹیکس وصول کئے جا رہے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں اور بجٹ خسارہ کیوں بڑھ گیا؟
#PetrolPrices#PetrolDieselPrice#Petrol
امل الحیہ کہتی ہیں کہ جب غزہ سے ہم نکل سکتے تھے ��و میرے سب بیٹوں نے نکلنے سے انکار کر دیا تھا۔ پھر ہم نے قرعہ ڈالا اور ایک بیٹے کے نام پر قرعہ نکلا تو وہ ایک ہی قطر میں والد خلیل الحیہ کے پاس گیا ۔ باقی 3 یہیں شہید ہوئے اور وہ قطر پر حملے میں شہید ہو گیا ۔
ہم اللہ کی رضا پر راضی ہیں بس وہ خوش ہو جائے ۔
#Gaza #Palestine #Qatar
Law for the poor. Exception for the elite. Bari Imam neighbourhood is not far away from this building called Constitution 1. How can courts endorse demolition of old homes in Bari Imam and stop demolition of a building associated with rich people?
🇵🇰 Local Baloch Population In #Khuzdar, #Balochistan Openly Stand Against Terror Groups Such as BLA and BLF, Burning Their Flags and Denouncing #Terrorism.
In the Khuzdar district area, local citizens have come out openly against BLA.
#BunyanUmMarsoos