🚨 تحریک انصاف نے درست سمت پکڑ لی
ہم نے فیصلہ کرلیا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے جدوجہد کا بوجھ تحریک انصاف نے ہی اپنے کندھوں پر اٹھانا ہے اچکزئی اتحادی ہیں بات ضرور کریں گے لیکن ہمارے فیصلے کو اب کوئی تبدیل نہیں کر سکتا اور ہمارا فیصلہ ہے کہ اب آواز ہر سطح پر بلند کرنی ہے۔
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف
”مجھے اور میری اہلیہ بشریٰ بیگم کو مکمل قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے اور جیل مینول کے مطابق ہماری ملاقات بھی نہیں کروائی جاتی۔“
25 ستمبر 2025، اڈیالہ جیل
سابق وزیرِ اعظم عمران خان
#StreetMovementForKhan
26 نومبر کو اسلام آباد D chowk میں ہونے والے قتل عام پر اکنامک ٹائمز کی رپورٹ
بے شرموں کس منہ سے انڈیا پر بات کررہے ہو جبکہ تمھاری اپنی عوام نے اتنا ظلم سہا ہے
ڈار کے نواسے رضا ڈار کے کیس کا کیا بنا۔
وہ تو چاہتے ہیں آپ بھول جائیں
مگر سوشل میڈیا اس کیس کو کیوں بھول گیا ہے ۔ جسے خاموشی سے وہ غتربود کرنے کے چکر میں ہیں
“کہتے ہیں سٹریٹ موومنٹ کے لیے خرچہ کہاں سے آیا؟ گاڑی کا پٹرول اپنا تھا، دو سپیکر اوپر لگا لیے، یہ خرچہ ہوا۔ کسی نے بندوبست نہیں کیا۔ لوگ خود سن کر نکلے لوگوں کا عمران خان سے پیار ہی بہت ہے، اتنی تعداد میں لوگوں کو دیکھ کر ہمیں بہت حوصلہ ملا۔ چترال میں ہم نے دو جگہ رکنا تھا، دو کی بجائے 9 جگہ رکنا پڑا، لوگ سڑکوں پر نکل آتے تھے لوگ بہت پرجوش تھے، نکلنے کے لیے تیار تھا۔”
- @Aleema_KhanPK
#ReleaseImranKhan
#StreetMovement
ایک بہت بڑا وکیل بنتا ہے (بیرسٹر گوہر)
میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں، کہ تحریک انصاف کا وہ لیڈر بھی کمپرومائز ہے جس کی وجہ سے عمران خان آج تک جیل سے باہر نہیں آ پایا، سردار عبد المجید
ہمارے ہاں تو ایسے لوگ بھکاری بن جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ بھکاری جو فزیکلی بلکل ٹھیک ہیں ان کے لیے میرا مشورہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلو بھر پانی میں ڈوب مرو یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد 🥺
ماں کے انتقال کے بعد نویں جماعت کی طالبہ ننھے بھائی کو گود میں لیے سو گئی، جذباتی مناظر
اللہ پاک اسکی ماں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین