Shahid kapoor's last movie flopped because everyone was too busy looking at disha patani looking hot as fcuk.
Same will happen with #Cocktail2#KritiSanon will take away all the LIMELIGHT ❤️
She is the new QUEEN 🔥
I am so proud of your journey in #LaughterChefs@kkundrra
From knowing nothing in Season 1 to be first one to Crack dishes many times, from being guided to now guide with full confidence, I liked it all
What's best is you invest in learning
#TejRan#TejRanFam#KaraTe
#KaranKundrra
گزشتہ سال آج کے دن عمران خان کی جماعت اور حامی یوٹیوبرز نے جس طرح ریاست پاکستان اور دو قومی نظریہ پر کاری ضرب لگائی اور ہندوستانی چینلز پر بیٹھ کر پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کیا یہ عمل رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا
یہ سیاسی جماعت نہیں بلکہ اس صدی کا بدترین کلٹ ہے
کیس از ڈسمسڈ
نہ اتنا کسی کا نالج دیکھا نہ کوئی اتنا قابل دیکھا نہ کوئی اتنی اچھی گفتگو کرتا ہے نہ ان کی سوالوں کے پی ٹی آئی کے پاس کوئی جواب ہیں ۔۔؟
گریٹ مین برو ❤️👏
معلوم نہیں یہ کون صاحب ہیں لیکن بہت سمجھداری کی باتیں کرتے ہیں
یقینا کوئی سیاسی آدمی نہیں ہے لیکن سمجھدار لوگوں میں سے ہیں
ہر سمجھ دار آدمی عمران کی مخالفت کریگا
خاص طور پر اسکے چار سالہ دور اقتدار کے ناپاک تجربے کیبعد
ایک چانس اور کیوں مانگ رہاھے
(#_سید_زید_زمان_حامد_صاحب )