ترجیحات۔۔۔
بھارت پنجاب کے وزیر اعلی نے 11 ارب سے تھرمل پاور پلانٹ بنایا اور صوبے کے 80 فیصد گھروں کو بجلی مفت فراہم کی جاسکے،،
پاکستان پنجاب کی وزیر اعلی نے 11 ارب کا جہاز لیا ہے تاکہ وہ پنجاب کے 80 فیصد علاقوں مین بزریعہ جہاز سفر کرسکیں۔۔
چشمہ رائٹ بینک کینال کیلئے فنڈز صفر
این ایچ اے منصوبوں کیلئے فنڈز صفر کام بند
گندم بند
گیس بند
پشاور بس ٹرمینل این ایچ اے کی این او سی نہ ملنے سے بند
نادرن بائی پاس کیلئے ہم نے پیسے دئے پھر بھی بند
سوات میں ڈیم تیار ہے چینی انجینئرز کو این او سی نہیں دے رہے
بیرون ملک سے سرمایہ کار آنا چاہتے ہیں انہیں این او سی نہیں دے رہے
وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی نے وفاق کی زیادتیاں گنوا دیں
A young maid in Lahore was raped by the owner's son and driver for 5 months straight. When she got pregnant, they took her for an abortion, she never came back.
Justice must be served 💔
From this… to this ❤��
With the help of all of you, #TwitterFamily we brought a smile back to Baba Ji’s face after the tragedy he went through. A total of 92,500 was handed over to him.
May Allah accept every donation. You guys are truly amazing 🙏
نوبل انعام یافتہ پروفیسر عمر یاغی نے Metal-Organic Frameworks (MOFs) کی ٹیکنالوجی سے ایسا آلہ بنایا ہے جو خشک ہوا سے دن میں 1000 لیٹر صاف پینے کا پانی نکال سکتا ہے یہ صرف سورج کی حرارت سے چلنے چھوٹا سا سسٹم ہے
🚨 گزشتہ روز فتح خیل چوکی بنوں پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید پولیس کانسٹیبل کامران خان کی شہادت پر ان کے بچے غم سے نڈھال ہیں۔ آج جب ان کے ننھے بچے اپنے والد کی قبر پر پہنچے تو پھوٹ پھوٹ کر روتے رہے۔ یہ دل سوز منظر دیکھ کر وہاں موجود ہر شخص کی آنکھ نم ہوگئی۔
پچھلے چند سالوں میں پاکستان میں بڑے بڑے علماء کو ٹارگٹ کر کے شہید کیا گیا ہے پاکستان میں جید علماء کا ٹارگٹ ملک میں بدامنی کا واضح ثبوت ہے لیکن بدقسمتی سے ریاست اڈیالہ جیل کے باہر بہنوں کو ملاقات سے روکنے پر توجہ کیے بیٹھی ہے
ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے بھائیوں تک یہ پیغام پہنچاو کہ جب بھی ٹرنک یا پیٹی بناو تو
اسکی کنڈی الٹی لگاو،
کیونکہ الٹی کنڈی ٹرنک یا پیٹی کے بند ہونے پر خود بخود بند نہیں ہوگی،
جس سے ان معصوم بچوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں جو کھیل کود میں ان ٹرنک اور پیٹیوں میں چھپ کر جانیں گنوا دیتے ھیں
اس پیغام کو ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ، شکریہ
خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ایک بے حد جذباتی لمحہ تھا۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔