@MYusufzai@BilalYasirBjr لیکن یہ تمام حرامخور یونیورسٹی میں پاکستان کے خلاف بھونکتے ہیں اور پاک افغان کرکٹ میچ میں کھل کر افغانستان کی حمایت میں افغان جھنڈے لگائے تھے اور پاکستان کی مخالفت کی تھی اسی طرح انڈیا کی میچ میں بھی کیا تھا انڈیا کی حمایت کی اور پاکستان کو گالیاں نکالی تھیں
@YousafSiddiquii جرنیلوں کے اے سی ۲۴ گھنٹے چل رہے ہیں اور ہیلیکاپٹرز میں سیریں ہو رہی ہیں اور بچوں کے پاس اسلحے اور تعمیر کے ٹیھکوں کے کنٹریکٹ ہیں اور بیرون ملک انسپکشن کے نام پر ٹورز ہیں
@Bepeer999 جو ایک عامُ فوجی کی سہولیات ہیں وہ اس کو اور اس کے بیٹے کو دیں اور تمام جماعت کے کارندوں کو دیں پھر کہیں کے اب سرحد پر جاو پھر ان کی اصلیت نظر آئے گی