وزیر اعظم کو چند دن دے رہے ہیں
اپنے لانگ مارچ سے دستبردار نہیں ہوں گے
حافظ نعیم الرحمٰن کا بڑا اعلان
3
No More Bhatta levy
Jamaat e islame
Bhatta levy Namanzoor
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
Preparations for Sadiqabad Tehsil Islamabad Super Train March Hafiz Naeem-ur-Rehman will address the Shalimar Express at 7 pm.
Hafiz Naeem
Bhatta levy Namanzoor
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
صادق آباد تحصیل اسلام آباد سپر ٹرین مارچ کی تیاریاں حافظ نعیم الرحمٰن شام 7 بجے شالیمار ایکسپریس پر خطاب فرمائیں گے
No More Bhatta levy
JI March Islamabad
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
عوامی اعلان 🚨
جماعتِ اسلامی کی جانب سے اسلام آباد کے شہریوں کے لیے
جماعتِ اسلامی اسلام آباد کے معزز رہائشیوں کو اپنے سپر لانگ مارچ کے شیڈول کے بارے میں آگاہ کرنا چاہتی ہے
1. 20 ستمبر کو اسلام آباد بھر میں تمام سڑکیں مکمل طور پر کھلی اور فعال رہیں گی
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو
بھتہ خوروں کو ایک دھکا اور دو
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
Hafiz Naeem
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
جماعت اسلامی کے ٹرین مارچ کا دوسرا روز
شالیمار ایکسپریس چار گھنٹے کی تاخیر سے روہڑی سے روانہ
رات گیارہ بجے ٹرین ملتان پہنچے گی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان @NaeemRehmanEngr ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہوا، مگر پاکستان میں پٹرول 421 روپے فی لیٹر تک جا پہنچا!
وجہ پیٹرولیم لیوی کا بھتہ ٹیکس ہے جس نے عوام کا جینا مشکل کردیا
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
The decision to abolish the levy must be made in the parliament. Otherwise, we are coming to Islamabad and now you have to face the people.
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
Hafiz Naeem
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
حافظ نعیم الرحمن پاکستانی قوم کو اس ظلم کے نظام سے نجات دلائیں گے ۔ ان شاءاللہ
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
Hafiz Naeem
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
Jamaat-e-Islami's nationwide protest is ongoing for the abolition of petroleum levy and public relief.
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ