A remarkable response from the youth of Sialkot at the Bano Qabil Entry Test.
Patron-in-Chief of Bano Qabil, Hafiz Naeem ur Rehman, joined the event and encouraged participants to become part of the digital revolution, develop their skills, and play a leading role in advancing Pakistan’s IT future.
Empowering youth through education, technology, and opportunity.
HafizNaeemUrRahman
@NaeemRehmanEngr
#BanoQabilSialkot #BanoQabil #HafizNaeemurRehman #DigitalSkills #ITSkills #Sialkot
پہلے بلوچستان، پھر خیبرپختونخوا اور اب کشمیر کے لوگوں پر غداری کا لیبل لگایا جا رہا ہے، سوال یہ ہے کہ اگلی باری کس کی ہوگی؟ مسائل کا حل الزام تراشی اور نفرت نہیں بلکہ مذاکرات، افہام و تفہیم اور سیاسی بصیرت میں ہے۔
The salaried class is already bearing the brunt of inflation and economic hardship. Further taxation on those who earn through honest work is unjust and unsustainable.
The government must reduce the tax burden on salaried individuals and provide meaningful relief to hardworking citizens.
— Hafiz Naeem ur Rehman Ameer, Jamaat-e-Islami Pakistan
@NaeemRehmanEngr
#TaxRelief #SalariedClass #PakistanEconomy #JamaateIslami
ٹیکسوں کی وجہ سے متوسط طبقے کو مار دیا گیا ہے، بجٹ آتا ہے تو یہ خوف ہوتا ہے کہ نیا کتنا ٹیکس لگے گا، ایک لاکھ پچیس ہزار روپے تک آمدن والے تنخواہ دار کو ٹیکس سے استثنا اور باقیوں کا ٹیکس آدھا کیا جائے۔
@NaeemRehmanEngr
ٹرمپ کو وزیراعظم کی طرف سے امن کا داعی قرار دینا درست نہیں، پیس بورڈ میں رہنے کا اب کوئی جواز نہیں، مسلم ممالک کو فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے
@NaeemRehmanEngr
لاٹھیاں، گولیاں اور پابندیاں مسائل کا حل نہیں بلکہ انہیں مزید پیچیدہ بنانے کا سبب بنتی ہیں۔ پُرامن احتجاج اور اختلافِ رائے ہر شہری کا بنیادی جمہوری حق ہے۔ جبر اور تشدد کی بجائے مذاکرات اور افہام و تفہیم کے ذریعے مسائل کا حل نکالا جائے۔ خطۂ کشمیر کو ایک اور تماشہ نہ بنایا جائے
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں ملکی و بین القوامی معاملات بالخصوص آنے والے بجٹ، مہنگائی اور عام آدمی کی مشکلات پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ امیر جماعت نے اعلان کیا کہ اگر بجٹ میں عوام کو ریلیف نہ دیا گیا اور پیٹرولیم مصنوعات میں ناجائز لیوی کا خاتمہ نہ کیا گیا تو وہ ملک گیر احتجاج اور پہیہ جام ہڑتال کی کال دیں گے۔
@NaeemRehmanEngr