اس حکومت میں ذرہ برابر رمق باقی رہ گئی ھے شرم اور غیرت کی؟اب بھی ان ججز کو مزید مراعات اور تنخواہوں میں اضافہ دینا ھے؟قرض اتارنے کے چکر میں آپ لوگوں نے عوام کی کھال اتار دی ھے اور اب بھی مزید قرضے ان ججز کی مراعات اور تنخواہیں بڑھانے کے لئے ادھار پکڑے جارھے ھیں۔عوام مہنگائی برداشت کرلے گی لیکن اس اشرافیہ کی مراعات کے نام پر لٹ مار برداشت نہیں کرے گی
کرپشن کی ہوس، دہشتگردی کی پشت پناہی، انڈیا سے یارانہ اور شہیدوں کا مذاق!
👈جب دین فروشی کا سارا ایجنڈا خاک میں مل جائے، تو چہرے کی یہ بدحواسی خود چیخ کر اپنا اعتراف کرتی ہے:
"ہاں، میں فضلو ہوں #مولانا_لعنت_ڈیزل
پنجاب حکومت کے وزراء کی بے شرمی کا بھی کوئی نایاب ہی لیول دریافت ہوا ہے۔۔۔۔۔ بطور حکمران خود ہی پنجاب کے عوام پر ظلم ڈھا رہے ہیں اور پھر خود ہی مظلوم سے پوچھتے ہیں کہ کیا واقعی ظلم ہو رہا ہے؟ کیسا ظلم ہو رہا ہے؟ ظلم ہونے میں کوئی زیادتی تو نہیں ہو رہی ہے؟
بے شرم کہیں کے
محسن نقوی صاحب ایف بی آئی کے ڈائریکٹر سے ملے یہ امریکہ میں ایک بہت طاقتور پوسٹ ہے کاش پٹیل نے پاکستان بارے بہت ہی مثبت پوسٹ لکھی اب اس کے نیچے انڈین اور افغان پاکستان کو بہت گ��لیاں دے رہے ان کی تکلیف آخری درجے پر ہے
اب یہ تھا فورم جہاں راتب خوروں کو جواب دینا تھا مگر آپ کو ایک بھی راتب خور وزارت اطلاعات کے تنخوادار نظر نہی آئیں گے یہ پاکستان کی عزت کا معاملہ تھا مگر وہ غائب ہیں
قومی سلامتی سے متعلق گفتگو میں احتیاط انتہائی ضروری ہے۔ اختلاف ایسا نہ ہو کہ دشمن اسے پاکستان کے خلاف بطور پروپیگنڈا استعمال کرے۔ مولانا فضل الرحمٰن کے حالیہ بیانات کو بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف ��پنے بیانیے میں استعمال کیا۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر قومی سلامتی سے متعلق گفتگو میں ایسی احتیاط ضروری ہے کہ دشمن کو پروپیگنڈے کا موقع نہ ملے۔
قومی سطح پر تمام سیاسی قیادت کی یہ مشترکہ ذمہ داری ہے کہ اختلافِ رائے کے باوجود ایسے طرزِ بیان کو فروغ دیا جائے جو پاکستان کے مؤقف کو کمزور کرنے کے بجائے مضبوط کرے۔
فوجی جوان اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر وطن کا دفاع کرتے ہیں۔ ان کی بہادری، قربانی اور جذبۂ خدمت انمول ہے، جسے کسی مالی پیمانے سے نہیں تولا جا سکتا۔
تقریباً ہر جگہ ایل پی جی سرکاری قیمت پر دستیاب نہی ہے وہ پیرا فورس کا بے شرم سربراہ کہاں ہے جو کہتا میں حافظ قرآن نہی دیکھتا غریب ُ نہی دیکھتا صرف قانون دیکھتا ہوں
وہ قانون ایک ناڑے بیچنے والے مزدور کے لئے تو موجود اس گیس مافیا کی دفعہ کہاں گھس جاتا ہے ؟
کوہالہ پل پر عوام کا سمندر، پھولوں کی بارش اور “جیے بھٹو” کے فلک شگاف نعرے اس ب��ت کا اعلان ہیں کہ کشمیر کے دل آج بھی پاکستان پیپلزپارٹی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ ❤️🖤💚
#BilawalBhuttoZardari #PPP #Kashmir
کوہالہ پل پر عوام کا سمندر، پھولوں کی بارش اور “جیے بھٹو” کے فلک شگاف نعرے اس بات کا اعلان ہیں کہ کشمیر کے دل آج بھی پاکستان پیپلزپارٹی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ ❤️🖤💚
#BilawalBhuttoZardari#PPP#Kashmir
2022 ke silaab ne sab kuch tabah kar diya tha lekin umeed nahi! Sanghar ke rehne wale ne #SindhPeoplesHousing project ke zariye apna pakka ghar bana liya. Ab uska khandaan safe aur khushhal hai.
Shahbash @SphfOfficial! 👏
بجلی گھروں کا سرکلر ڈیٹ تو سنا تھا مگر حیران کن طور پر گیس اور پٹرولیم میں سیکٹر میں بھی 36سو ارب سرکلر ڈیٹ کا انکشاف ہوا ہے۔
مزے کی بات ہے اس میں 1900 ارب اصل رقم اور 1700 ارب اس پر وقت پر ادائیگی نہ کرنے کا جرمانہ ہے۔
پاکستانی تو مہنگا پٹرول/گیس بلز/لیوی دے رہے ہیں پھر یہ 1900 ارب ادا کیوں نہ ہوئے جس پر اب 1700 ارب ہرجانہ بھی لگ گیا ہے۔
ہمارے حکمرانوں اور بیوروکریٹس کے نزدیک یہ سترہ سو ارب روپے کا ہرجانہ محض سترہ سو روپے ہے جو وہ عوام سے ہی وصول کر کے کمپنیوں کو دیں گے؟
@NeoNewsUR@NasrullahMalik1
مولانا فضل الرحمن کی ایک سخت تقریر۔۔
مولانا پاکستان کے وفاق کے حامی اور آئین پاکستان کےُحامی ہیں اس طرح کے لوگوں کی باتوں کو ارباب اختیار کو غور سے سننا چاہیے اور جہاں ضرورت ہو اصلاح کرنی چاہیے۔
کئی دفعہ قریب بیٹھے لوگ کڑوا سچ نہیں بتاتے۔۔
سہیل آفریدی کے آبائی ضلع خیبر سے پی ٹی آئی کے ممبر صوبائی اسمبلی غنی آفریدی نے وزیر اعلی کے بھائی نوید آفریدی پر اختیارات اور انتظامی امور پر کنٹرول اور نا جائز مداخلت کے سنگین الزامات عائد کر دیئے
آ گیا ملک ریاض اور پراپرٹی مافیا کا پرانا وکیل اس کے اپنے فارم ہاؤس کے قصے جس دن کھلیں گے تو عوام کو پتہ چلا گا کون کس بھاؤ کیا کیا بیچتا رہا ہے
قاضی صاحب غلط تھے ایک نیشنل پارک بچا رہے تھے اسے لینڈ مافیا کے حوالے کر کے اپنی دنیا اس کی طرح سنوار لیتے تو اچھے رہتے