President @AAliZardari, Prime Minister @CMShehbaz and other dignitaries receive President of the Islamic Republic of Iran, @drpezeshkian, upon his arrival at Nur Khan Airbase.
Parliament House, First Lady Bibi @AseefaBZ received a detailed briefing from BISP Chairperson Senator Rubina Khalid on the programme’s ongoing initiatives and efforts to support vulnerable communities.
On 73rd birth anniversary of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, CM Murad Ali Shah presented resolution in Assembly to honour her unparalleled contributions to democracy, human rights & people of Pakistan. Assembly passed resolution, reaffirming its commitment to her ideals vision.
21 جون 1953 کا دن پاکستان کی تاریخ کا وہ درخشاں باب ہے جب ایک ایسی بیٹی نے جنم لیا جس نے آگے چل کر دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنا تھا۔ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو قائدِ اعظم کے بعد جس جمہوریت کا خواب دیکھ رہے تھے، محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنی ولادت سے لے کر شہادت تک اس خواب میں رنگ بھرے۔ آج ان کے 73ویں یومِ ولادت پر ہم اس عظیم قائد کی زندگی، جدوجہد اور لازوال سیاسی سفر کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
@BBhuttoZardari
#HBDShaheedBenazir
President @AAliZardari's message on the 73rd Birth Anniversary of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto.
#HBDShaheedBenazir
Read More: https://t.co/refvRLYtaU
گلگت بلتستان کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے حکومت سازی کا عمل مکمل کر لیا۔ اسپیکر اسمبلی عمران ندیم جبکہ امجد حسین ایڈووکیٹ بلا مقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہو گئے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی نعیم کھرل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
صدر زرداری کا مرحوم نعیم کھرل کی سیاسی، سماجی اور عوامی خدمات کو خراجِ تحسین۔
صدر کی مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت، مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا۔
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کا اظہار تعزیت
فریال تالپور کا پارٹی رہنما و رکنِ سندھ اسمبلی نعیم کھرل کے انتقال پر افسوس کا اظہار
فریال تالپور کا نعیم کھرل مرحوم کے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار اور ان کیلیئے صبر جمیل کی دعا
مرحوم نعیم کھرل کی پارٹی اور اپنے حلقے کی عوام کیلیئے خدمات ناقابل فراموش ہیں: فریال تالپور
نعیم کھرل مرحوم پارٹی قیادت اور کارکنان کی دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے: فریال تالپور
دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ، نعیم کھرل مرحوم کی مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے: فریال تالپور
Though you are no longer with us, your legacy continues to inspire millions. On your birthday, we remember your courage, resilience, and dedication to democracy and public service. Your contributions to Pakistan's history remain an important part of the nation's story.
May your memory live on in the hearts of nation.
#HBDBenazirBhutto
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور سے ملاقات
فریال تالپور سے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ایم ایل اے و پبلک اکاؤنٹس کمیٹی آزاد جموں و کشمیر کے چیئرمین عبدالماجد خان کی زرداری ہاوَس اسلام آباد میں ملاقات
فریال تالپور سے ملاقات میں ایم ایل اے عبدالماجد خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا
عبدالماجد خان کا صدر مملکت آصف علی زرداری اور پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار
آزاد جموں و کشمیر میں سب سے مقبول رہنما بلاول چیئرمین بھٹو زرداری اور جماعت پیپلز پارٹی ہے: عبدالماجد خان
فریال تالپور نے عبدالماجد خان کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا
پیپلز پارٹی ملک کی واحد جماعت ہے جس کی بنیاد ہی مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی تھی: فریال تالپور
قائدِ عوام بھٹو شہید اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی لیگیسی مسئلہ کشمیر کے حل کیلیئے مشعل راہ ہے: فریال تالپور
آزد کشمیر اسمبلی کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نمائندہ جماعت بن کر ابھرے گی: فریال تالپور
اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، پی پی پی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین، چوہدری محمد ریاض اور سینیئر نائب صدر میاں عبدالوحید بھی موجود
گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی اور سینیٹر روبینہ خالد بھی موقع پر موجود تھیں
@FaryalTalpurPk
First Lady Bibi @AseefaBZ attended a briefing by Chairperson BISP Senator Rubina Khalid and Secretary BISP Amir Ali Ahmed at Parliament House today, where she was given a comprehensive overview of the programme's progress, ongoing reforms and impact on deserving families across the country.
Read More: https://t.co/8P7WzcFa8P
ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ان کی جرات، قربانی اور جمہوریت کے لیے بے مثال جدوجہد ہمیشہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی۔ وہ صرف ایک رہنما نہیں بلکہ امید، حوصلے اور عوامی حقوق کی ایک روشن اور لازوال علامت تھیں۔
@BBhuttoZardari
#HBDShaheedBenazir
Happy birthday to the leader who continues to inspire millions of women to dream bigger, speak louder and claim their rightful space in the society.
You live on BB, in each one of us. 🩷
#HBDShaheedBenazir
شہید محترمہ بینظیر بھٹو پورے پاکستان کی امید، جمہوریت کی علامت اور سارے صوبوں کی زنجیر تھیں۔
سندھ کے عوامی حقوق سے لے کر پنجاب کی وفاقی ہم آہنگی، خیبر پختونخوا کی ترقی، بلوچستان کے حقوق، کشمیر کے حقِ خودارادیت اور گلگت بلتستان کی سیاسی شناخت تک، بی بی شہید نے ہمیشہ ہر خطے اور ہر شہری کی آواز بن کر جدوجہد کی۔
@BBhuttoZardari
#HBDShaheedBenazir
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو صرف اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم نہیں تھیں بلکہ ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی علامت اور “وفاق کی زنجیر” تھیں۔ انہوں نے آمریت، جبر اور ناانصافی کے خلاف بے مثال جدوجہد کی اور آئین کی بالادستی، مضبوط وفاق، عوامی حقوق اور مساوات پر مبنی معاشرے کا خواب قوم کو دیا۔
آج بھی اُن کا مشن ہر اس پاکستانی کے دل میں زندہ ہے جو جمہوریت، انسانی حقوق اور بہتر مستقبل پر یقین رکھتا ہے۔ آئیں آج یہ عہد کریں کہ ہم بی بی شہید کے وژن اور عوامی خدمت کے مشن کو پوری ثابت قدمی کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 😥
اللّٰہ پاک ہماری پیاری بہن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲
آگے کا سفر آسان ہو 💔
اور انکی فیملی کو صبر عطا فرمائے آمین 🤲
Miss you sister 😔
@SabaHyder1 😭💔