I Am biggest Patriot of Pakistan as Iam supporter of Imran Khan only, MY inspirations are Quaid e Azam, Iqbal, Imran Khan , Junaid Jamshed & Ulaş Tuna Astepe
While Imran Khan supporters have tactically postponed their march in Pakistan, in the capitals of the US, Canada, UK and Australia, Imran Khan supporters came out in large numbers in demanding his release & return to democracy in Pakistan.
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عمران خان سے اہم ملاقاتیں, شہزاد اکبر کے تہلکہ خیز انکشافات ۔!!!🔥🔥🛑🛑
میری اطلاعات کیمطابق, پچھلے دو تین ہفتوں میں بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے, یہ کنفرم خبر دے رہا ہوں ۔ اور کچھ اطلاعات ملٹری آفیسر کی ملاقات کی بھی ہے لیکن اسکی میں کنفرم نہیں کرسکا ۔ ان ملاقات کا لب و لباب یہ ہے کہ عمران خان کسی ڈیل کیلئے بات نہیں کرنا چاہتے ۔ عمران خان صرف ایشوز پر بات کرنا چاہتے ہیں, اور ایشوز یہ ہیں 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم, ٹرانسفر آف ججز, آزاد الیکشن کمیشن, جمہوریت کی بحالی ۔ ان مسئلوں پر عمران خان بات کرنے کو تیار ہے ۔ اور میرے پاس جو اطلاعات ہیں, اس کیمطابق گوہر خان سے ملاقات میں بھی عمران خان نے کہا کہ میں کسی بھی قسم کی Concentration دینے کے حق میں نہیں ہوں ۔ میں نے 8/9 مہینے قید تنہائی میں گزار لئے تو آٹھ نو اور گزار لوں گا ۔ لیکن میں پیچھے نہیں ہٹوں گا ۔ آپ لوگ بھی اپنی پوزیشن سے پیچھے نہ ہٹیں ۔27 ستمبر کو لانگ مارچ لازمی نکالنا ہے ۔ پیچھے نہ ہٹیں, اور عمران خان نے کچھ ہدایات بھی تحریک انصاف کو دیں ہیں, جو لیڈر شپ تک پہنچ چکی ہیں ۔شہزاد اکبر 🔥🔥🚨
They removed Imran Khan from Prime Ministership through conspiracy, they rigged elections to deny him election victory, they have kept him in jail for 3+ years, they say he has no support inside Pakistan, still they fear him so much that they have closed all roads to Islamabad!
I’ve been instructed to call on the public not to attempt to march or protest nearby Adiala jail on 27 March. I’ve heard from sources that this may be used as an excuse for the establishment to launch a “counter” assault on the jail (Which my father is being held in), which could endanger his life. Please do not give them any reasons for “accidents” to happen to my father during the protest.
Pakistan's Munir regime has asked hospitals to be prepared for "Mass Casualty Incident" ahead of 27 September protest march in support jailed leader Imran Khan. Regime has already put Imran Khan’s sisters, family members, & party leaders in jail.
"سیاست نے عمران خان کو عزت نہیں دی بلکہ عمران خان نے سیاست کو عزت دی ہے، عزت تو عمران خان کی پہلے ہی بہت تھی۔ 50 سال میں عمران خان نے اس ملک کو بہت کچھ دیا، انہوں نے پاکستان کو انٹرنیشنل لیول پر لا کھڑا کیا۔ ایسے لوگ بے ایمان نہیں ہوتے، ایسے لوگ اپ رائٹ ہوتے ہیں، عمران خان جیسے آئیکون موت سے نہیں ڈرتے۔" — پراوین ساہنی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
فوج کی پلے بک اب ہمارے علم میں ہے۔ فوج کرسکتی ہے کہ طالبعلم اٹھائے جائیں گے۔ ان پر مقدمات درج ہوں ۔ ان پر عقوبت خانوں میں تشدد ہو ، فوج یہ کرسکتی ہے۔ پھر یہ معافیاں مانگتے ہوئے ویڈیوز ریکارڈ کریں ، یہ سب ہوگا۔ فوج کے پاس وحشت بھری طاقت ہے ، فوج یہ کرسکتی ہے۔ فوج یہ کرسکتی ہے۔ لیکن فوج قوم کے دلوں میں سے نفرت نکال دے؟ فوج اب کسی حب الوطنی کے پردے کے پیچھے چھپ جائے؟ فوج یہ نہیں کرسکتی! یہ نہیں کرسکتی!
صرف فیس بک پر کرنل کو گریبان سے پکڑے جانے والی تصویر نو لاکھ جگہوں پر پوسٹ ہوئی ہے اور اس پر ❤️اور لائک کے چار کروڑ کے قریب ری ایکشنز آئے ہیں۔
جرنیلا ! فائر وال وڑ گئی ، نو مئی وڑ گیا ، ملٹری کورٹس وڑ گئے ، بجٹ وڑ گیا ، آئینی ترمیم وڑ گئی ، جعلی الیکشن وڑ گئے جرنیل وڑ گیا۔
عمران خان پر پریشر تھا کہ وہ ڈیفنس سروسز ایکٹ اور خاص طور پر نئے صوبوں کے پلان پر لچک دکھائیں ور ایک پیغام بھجوائیں فکر نہ کرو سب کچھ ہو جائے گا عمران خان نے منع کردیا صاف صاف منع کردیا انہوں نے کہا کوئی سرنڈر نہیں ہوگا کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا صوبوں پر یا عاصم منیر کو خدا ماننے پر عمران خان نہیں جھکیں گے
عادل راجہ
عاصم منیر نے جو جال بچھایا تھا، اسی تارِ عنکبوت میں وہ خود، ن لیگ اور پیپلز پارٹی بری طرح پھس چکے ہیں۔ یہ جماعتیں اپنی حیثیت جانتی ہیں۔ صوبے بن گئے تو ان کا نام لیوا بھی کوئی نہیں رہے گا۔
عاصم منیر تم کس کس سے لڑو گے؟ پٹھانوں سے لڑو گے؟ بلوچوں سے لڑو گے؟ کشمیریوں سے لڑو گے؟ سندھیوں سے لڑو گے؟ پنجابیوں سے لڑو گے؟ لڑ لو! نہیں ہرا سکتے!
عظمیٰ خانم، نورین خانم اور علیمہ خانم، آپ کا بھائی عمران خان، عاصم منیر کے اس دامِ فریب میں نہیں آیا۔ آپ مبارک باد کی مستحق ہیں۔
اس میں اس کی اپنی جرأت تو تھی ہی، کچھ ہم فقیروں کی دعائیں بھی شامل ہیں۔
تاریخ اپنا موڑ مڑ چکی ہے۔
'ہمت مرداں مدد خدا'
Former Prime Minister Imran Khan’s sister, @DrUzma_KhanPK, and his personal physician, Dr. Faisal Sultan, will hold an important press conference shortly at 11:30 a.m. at Khyber Pakhtunkhwa House, Islamabad. - Central Media Department, Pakistan Tehreek-e-Insaf
🚨 BREAKING | Pakistan
Nation on edge as jailed former PM Imran Khan’s transfer from Adiala Jail to Shifa International Hospital, Islamabad, remains awaited.
Supreme Court ordered the move within 48 hours on Aug 18 amid health concerns (blood pressure, anxiety & eye issues). Medical board including personal physicians to oversee treatment. Stay till at least Sept 16.
Security tight around hospital. Routes restricted. All eyes on implementation.
#ImranKhan #ShifaHospital #Pakistan #PTI
Yesterday Türkiye woke up with the news of Imran Khan and slept with the news of Imran Khan. Yes, the news were fake but this news showed how closely Turkish people have been following Imran Khan's situation in jail.