ایک جانور کو بھی ایسی موت دینے سے پہلے انسان کئی بار سوچتا ہے، مگر ان درندوں نے اس معصوم غریب بچے کی کس بے رحمی سے جان لی!
وسیم عباس، عمر صرف 15 سال، مظفرگڑھ سے ملتان الیکٹریشن کا کام سیکھنے آیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق کام میں تاخیر پر ٹھیکیداروں نے اس پر تشدد کیا، جس پر وہ بھاگ نکلا۔ دونوں ٹھیکیداروں نے گاڑی میں تعاقب کرکے اسے ٹکر ماری اور کچل ڈالا۔ معصوم بچے نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔
بہرحال، اس نظامِ انصاف سے مایوس ہو کر بھی ہم صرف یہی درخواست کر سکتے ہیں کہ ان ظالموں کو قانون کے مطابق ایسی سخت سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی کسی معصوم کے ساتھ ایسا ظلم کرنے کی جرأت نہ کرے۔
@rpo_multan@OfficialDPRPP@MohsinnaqviC42
سوشل میڈیا آواز اٹھائیں 🚨
شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم نے کل مطالبہ کیا ہے کہ مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں
عمران خان کا میڈیکل check-up ضروری ہے
بیشرم، بیغرت کہتے ہیں کہ بھاگ گئے، میرے لوگ کیا دہشتگرد ہیں؟ تُم گولیوں مارو اور بیچارے کھڑے رہیں گے، اب جب اسلحہ اُٹھا کر آئیں گے تو بتائیں گے بھاگتا کون ہے، تگڑے ہو جانا، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
ہم بھی چاہتےتھےآپ “غُلامی کی زنجیریں توڑتے” مائی لارڈشِپ مگر۔۔ اور برائےمہربانی اِن مضحکہ خیز ریمارکس کےobsession سےباہرآئیےکہ مُجھے سر کیوں کہہ رہے؟ صاحب کیوں لکھاڈی ایس پی کےساتھ؟ سردار کیوں لگایا نام کےساتھ؟ وغیرہ وغیرہ۔ آپ اِس منصب پر انصاف کرنےبیٹھےتھےقوم کی تربیت کرنےنہیں!
عمران خان کے طرز سیاست سے سو اختلاف ہیں مگر اس وقت جو stand اس نے لیا ہوا ہے وہ ملک و قوم کی ضرورت ہے۔ عمران خان آزاد ہو یا اسیری میں رہے، وہ امر ہوچکا ہے۔
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔
مجھ سے زیادہ ووٹ آزاد امیدوار پی ٹی آئی کو ملے ہیں، میں اتنا ظرف رکھتا ہوں کہ اس سیٹ کو نہیں رکھوں گا۔ حافظ نعیم الرحمان
تحریک انصاف اس فیصلے کو خوب سراہتی ہے اور دوسرے سیاسی امیدواروں سے ایسی ہی ایمانداری کی توقع رکھتی ہے۔ شفافیت کے بغیر جمہوریت کا کوئی وجود نہیں۔
ہماری حکومت میں کرپشن اور ظلم پہ کوئی کمپرمائز نہیں ہوگا۔
کارکنان نظریہ عمران کی حفاظت کریں !
(چارسدہ سے آئے ہوئے @PTIofficial کارکنان کے ساتھ گفتگو کے دوران ملک کے تمام PTI ورکرز کے نام میرا پیغام )
Candidates linked to jailed former PM Imran Khan’s PTI are in the lead in Pakistan’s election, followed by PMLN and PPP contenders https://t.co/BxpKiDNlO2
He’s been shot, jailed, had his political party effectively banned, and name purged from mainstream media. But you just can’t keep Imran Khan down https://t.co/crKCR4XyqZ