یہ بشام میں شوکت یوسفزئی صاحب کا گھر ہے ان کہ بھائی لیاقت یوسفزئی کو گرفتار کرنے پولیس نے چھاپہ مارا ہے،
پولیس اہلکار کرسیاں توڑ رہیں ہیں اور الماریوں کی میں لیاقت یوسفزئی کو تلاش کر رہیں ہیں۔
یہ ادا یہ ناز یہ انداز آپکا ۔۔۔ جناب شرجیل انعام میمن آج کراچی میں موسمیات فلائی اوور کا افتتاح کرنے آئے تو پورے پل پر ریڈ کارپیٹ بچھایا گیا جس پر جناب کی گاڑیاں جلوہ افروز ہوئیں ۔۔۔
کیڑے مکوڑوں جیسی عوام کی اشرافیہ ۔۔۔۔💔
حق اور نظریے پر کوئی سمجھوتہ نہیں! جو کرسی اپنے اصولوں سے ہٹا دے، ایسی کرسی پر لعنت بھیجتا ہوں۔ گورنر راج لگے یا ایمرجنسی، نہ اپنے موقف سے پیچھے ہٹا ہوں اور نہ کبھی ہٹوں گا۔"
جماعت اسلامی وہ نان کسٹم پیڈ گاڑی ہے جو صرف دیر، باجوڑ اور مالاکنڈ میں چل سکتی ہے، شہر میں چلنے پر یہ حال ہوتا ہے، حافظ کے حکم پر حافظ کا پیٹرول پر دھرنا 314 روپے لیٹر سے شروع ہو کر 346 روپے پر اختتام پذیر ہوا۔
#پاکستان_کی_کہانی
پنجاب پولیس،
پاکستانی جھنڈا اٹھانے پر، ریحانہ ڈار کو سیالکوٹ سے گرفتار کر رہی ہے۔
ریحانہ ڈار کو چاہیے, آمریکہ یا اسرائیل کا جھنڈا اٹھاتی, پھر پنجاب پولیس آپکو ہاتھ لگانے کی ہمت نا کرتے!!
مسرّت ہلالی کے فیصلوں میں حرامی پن ہے اور یہ عورت ہونے پر دھبہ ہے جیسے ملٹری کورٹ کے حرامی پن والے فیصلے سے اِس نے بچوں کی زندگیاں برباد کی ہیں۔ اِن بیشرم کرداروں کو name اور shame کریں۔ دو دِن کی تنقید سے یہ پھڑک گئیں۔
شہباز گِل 🔥
@TeamiPians#جناح_کا_جانشین_عمران_خان