ہر چیز کا الزام دوسروں کو دیکھ کر اپ لوگ بری الذمہ نہیں ہو سکتے اگر اتنے بڑے عہدے پر بیٹھے ہوئے کو یہ نہیں پتہ کہ کس کو ایوارڈ دینا ہے تو اس کو چاہیے کہ وہ عہدہ چھوڑ دے
ان کو ایوارڈ دینا، ایوارڈ کی توہین ہے، یہ اس قابل ہیں کہ ان کو ایوارڈ دیا جائے؟؟ کونسی توپ چلائی انہوں نے؟ سپیکر صاحب شریف انسان ہیں، کسی نے misguide کیا ہوگا، نہیں تو ایسے لوگ ایوارڈ نہیں کسی اور چیز کے حقدار ہیں
دوسروں کی توقعات کا بوجھ اٹھا کر اپنی منزل تلاش کرنا ناممکن ہے۔ اپنا راستہ خود بنائیں، چاہے وہ کتنا ہی انوکھا کیوں نہ ہو۔ 🧭🔥
#زندگی#خود_شناسی#منفرد_سوچ#حکمت#فلسفہ
کبھی سوچا ہے کہ ہم اپنی زندگی کے فیصلے دوسروں کی نظروں سے دیکھ کر کیوں کرتے ہیں؟ سچ تو یہ ہے کہ جس دن آپ نے یہ فکر چھوڑ دی کہ "لوگ کیا کہیں گے"، اسی دن سے آپ نے اپنی اصل زندگی جینا شروع کر دی۔ یاد رکھیں، آپ کی زندگی کا نقاد کوئی اور نہیں، صرف آپ کا اپنا ضمیر ہونا چاہیے۔
میرا بھی یہی مطالبہ اس سی سی ڈی کو بند کریں یہ صرف غریب کے بچوں کو مارنے کا ایک غیر آئینی ادارہ ہے یا تو سب مجرموں سے ایک سا سلوک کریں ورنہ یہ غریب کش ادارہ بند کر دیں
🗝️✨کسی اور کا انتظار کرنے کے بجائے، آج ہی خود سے یہ عہد کریں کہ آپ اپنی منزل کی طرف ایک قدم اور بڑھائیں گے۔ اپنی ہمت کو کبھی کم نہ ہونے دیں۔ 💡
#زندگی#کامیابی#مقصد#نئی_شروعات
ہم اکثر اپنی ناکامیوں کا ملبہ دوسروں پر ڈال دیتے ہیں، لیکن سچ یہ ہے کہ ہماری زندگی کی باگ ڈور ہمارے اپنے ہاتھوں میں ہوتی ہے۔ جب ہم خود اپنی صلاحیتوں پر شک کرنے لگتے ہیں، تو ہم اپنی ترقی کا راستہ خود ہی روک دیتے ہیں۔
🐎 گھوڑا اپنی رفتار برقرار رکھے ہوئے لائن عبور کر گیا، اور تاریخ میں وہ پہلا (اور آخری) مردہ سوار بنا جس نے ریس جیتی۔ اسے کہتے ہیں 'قدرتی ذہانت'!
#HistoryFacts#UniqueFacts#MindBlowing#DidYouKnow"
دلچسپ حقیقت (Interesting Fact )
"کیا آپ کو معلوم ہے کہ 1923 میں، ایک گھوڑے (Frankie) نے امریکہ میں 'ریس' جیتی، حالانکہ اس کے سوار (Jockey) کو ریس کے دوران ہی دل کا دورہ پڑا اور وہ مر چکا تھا؟
"زندگی میں سکون اور کامیابی کا ایک ہی راز ہے: 'دوسروں سے امیدیں وابستہ کرنا چھوڑ دیں اور اپنی محنت پر بھروسہ رکھیں۔'
جب آپ اپنی خوشی کی ذمہ داری خود لیتے ہیں، تو کوئی بھی چیز آپ کو ڈگمگا نہیں سکتی۔ ✨
#LifeLessons#Motivation#Wisdom#UrduQuotes"
سر جب تک ملک سے کرپشن ختم نہیں ہوتی جو کہ ہر ادارے میں سرایت کر چکی ہے جس بھی ادارے میں چلے جائیں رشوت کے بغیر کام ہی نہیں ہوتا اور جب تک افسر شاہی نظام ختم نہیں ہوگا اس ملک کے حالات سیدھے نہیں ہونے والے
وزیر اعظم صاحب 🙏🚨
کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ FBR کو پاکستان میں مستقل طور پہ ختم کر دیا جائے کیونکہ اس مالی سال میں ایک ہزار ارب کا شارٹ فال ہے
حالانکہ آپ نے پٹرولیم لیوی اور بجلی کے بلوں میں مختلف ٹیکس لگا کر عوام کے ہر جوڑ سے دھواں نکال دیا ہے
ایک بار کتا کنویں سے نکال کے دیکھیں
حکومت سے لاکھ اختلاف ہو سکتے ہیں لیکن جو لوگ لاہور واقعے پر حکومت کو قصور وار سمجھ رہے ہیں ان کی عقل کو دونوں ہاتھوں سے سلام
مطلب اب حکومت لوگوں کے گھروں کے کمرے جا کر دیکھے کہ ان میں کیا ہو رہا ؟ اور اگر حکومت ایسے کرے گی تو پھر بولیں گے چادر چار دیواری
مطلب کسی حال میں راضی نہیں۔
نون لیگ کو اب صرف پنجاب ووٹ دیتا ہے۔ جو غلط قوانین، مہنگا بل، ٹریفک جرمانے، ٹیکس، تنخواہ اور پینشن نہ بڑھانا، سکول بیچ دینا اور استادوں کے خلاف مہم—یہ سب نون لیگ پنجاب پر ہی لگاتی ہے۔ جانے پنجاب سے کیا بدلہ لینا چاہتے ہیں۔ باقی ملک جس پر یہ وسائل لٹاتے ہیں، وہ تو ووٹ نہیں دیتا۔
اس دفعہ 2024 کے الیکشن میں ہزارہ تک سے ووٹ نہیں ملا۔ صوبائی اسمبلی میں ہزارہ کی 18 میں سے صرف ایک سیٹ ملی، 13 سیٹیں پی ٹی آئی نے جیتیں۔ قومی اسمبلی میں بھی ایک ملی۔ یہاں تک کہ نواز شریف وہاں ہار گئے۔ یہ کیپٹن صفدر کا گھر ہے، مریم صاحبہ کا سسرال ہے۔ پورے کے پی سے جنرل الیکشن میں صرف 5 سیٹیں ملیں۔ سندھ میں بھی ایسا ہی حال تھا۔ پہلے نون لیگ ہزارہ کی سب سیٹیں جیت جاتی تھی۔
پنجاب کے بارے میں ان کی سوچ اور پالیسی سمجھ سے باہر ہے۔
اگر اتنا شعور عوام کو آ جائے تو یہ لوگ رولا ڈالنے یا حکومت کو ملامت کرنے کی بجائے اس چیز کا بائیکاٹ کریں تو یہ اشرافیہ اپنی موت آپ ہی مر جائیں مگر عوام میں اتنا شعور ہی نہیں ہے تو الٹا جو چیز مہنگی ہو زیادہ خریدتے ہیں
جب پیٹرول کی قیمت میں پچھلے ہفتے کمی کی تب کہا تھا کہ یہ ابھی بھی چالیس روپے لیٹر زیادہ ہے ان کی اتنی تعریفیں مت کریں ورنہ تیل سستا نہی ہو گا تب راتب خوروں نے بہت گالیاں دیں
اب پچھلے ہفتے کے دوران سات فیصد تیل مزید سستا ہوا مگر شہباز شریف نے عوام کو رلیف دینے سے صاف انکار کر دیا جبکہ راتب خور کہتے تھے کہ پیٹرول کی دوران جنگ بڑھی قیمت عارضی ہے
آپ کے پاس اگر کوئی اپنی پروڈکٹس ہے، تو آپ اسکے چند یونٹ ٹیسٹ کے طور پر ہمارے پاس USA بھیج سکتے،
ہم اسے e-commerce پر بیچیں گے، پروڈکٹ وننگ ہونے پر ہماری طرف سے بھی آپکو آرڈر ملیں گے، آپ خود کرنا چاہیں تو وہ بھی کریں،
ہول سیل USA کرنا چاہیں وہ بھی کریں،
ہمارے اس ماڈل سے کافی لوگوں کو فائدہ ہوا ، ایک چانس ملا، ایک نیا راستہ ملا۔۔۔
اسکے لئے آپ میری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔۔
اسکے علاوہ USA میں ہم ہر قسم کی لاجسٹک اور ای کامرس سروسز بھی دیتے ہیں۔۔۔
آپکو سامان کیلئے ویئر ہاؤس چاہئے،
سپبنگ یا ٹرکنگ سروس، سامان پورٹ سے کسی بھی سٹیٹ کیلئے ٹرک ٹرالر سروس چاہئے،
آرڈر fulfilment ، انوینٹری مینجمنٹ ،
پورٹ کلیئرنس، پورٹ کسٹم،
شیپنگ لیبلز، ایمازون ، Temu ، ٹک ٹاک شاپ، ebay ، شاپیفائی سروسز،
ہماری ٹیمز آپکو پورے USA میں لاجسٹک، اور ای کامرس ہر قسم کی سروس فراہم کرتی ہیں۔۔۔۔
ہت دفعہ لکھا کہ نون لیگ کی موجودہ حکومت مکمل عوام دشمن ہے ان سے جو مرضی کروا لیں یہ شوق اقتدار میں کر لیں گے اب نون کی وزیر شزا فاطمہ صاحبہ نے قومی اسمبلی سے قانون منظور کروا لیا کہ کسی کے گھر ذاتی جائداد سے فائبر تاریں گزار سکتے اگر کوئی کھمبا جرنیٹر لگانا تو تیس دن میں گھر خالی کرنا ہو گا اگر نا کیا تو پانچ کروڑ جرمانہ اس فون کمپنی کو دیں گے
یہ آپ سب کے گھروں کا سودا ہے اور قومی اسمبلی کے انگوٹھا چھاپوں نے بغیر پڑھے یہ بل پاس بھی کر دیا تھا
اب کیا اس کام پر نون کی حکومت کی تعریفیں کریں ؟
سعودیہ اور ایران دونوں تیل سے مالا مال ہیں پاکستان نے جنگ رکوائی تو اس کا کچھ صلہ تو پاکستانی عوام کو دیں کوئی تحفے میں تیل گیس دیں تاکہ کچھ عرصہ پاکستان کی عوام بھی کوئی عیاشی دیکھ لے اس جنگ بندی کی خوشی میں سال چھ مہینے پاکستان میں سو ڈیڑھ سو روپے لیٹر پیٹرول ملے عوام نے ایران جنگ میں ایران کا بہت ساتھ دیا ہے سعودیہ کے لئے بھی بہت کچھ کیا ہے
مسلمان ممالک میں سے سب سے بہترین ٹیم مراکش کی ہے
اور جب کوئی مسلم ملک کی ٹیم جیت جاۓ تو بہت خوشی ہوتی ہے😊
کل مراکش والوں نے برازیل جیسی مضبوط ٹیم کو 2-1 سے شکست دی مزہ آگیا میچ دیکھ کر
مجھے لگ رہا مراکو والے یہ سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گے کیونکہ انہوں نے برازیل کو ہرایا ہے❤️