اندازہ کریں انسانیت کا درد رکھنے والا ایک گورا جو غالبا مسلمان بھی نہيں ہے، وہ مصری فوجیوں سے التجا کر رہا ہے کہ خدا کے لئے مجھے اور میری ٹیم کو بھوکے پیاسے بیمار لاچار فلسطینیوں کی غزہ میں مدد کے لئے جانے دو۔
بچے بھوکے ہیں۔ ماؤں کے دودھ سوکھ گئے ہیں۔ بچے بلک ریے ہیں۔
لیکن امریکی اسرائیلی کتے فیلڈ مارشل جنرل سیسی کے یہ غلام اس کا راستہ روک کر کھڑے ہیں۔ اور آخر ٹس سے مس نہ ہوئے۔
یہ مسلماں ہیں! جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود!
گورنمنٹ کبھی بھی نہیں مانے گی جو انہوں نے کیا ہے ،ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کوئی قاتل آپ کے سامنے بیٹھ کے کہے کہ میں قاتل ہوں
زلفی بخاری کی انٹرنیشنل میڈیا سے گفتگو
پھر کال آئی تو ٹوٹی ٹانگ کے ساتھ بھی آؤں گا ۔۔۔
آپ نے مارا ہے ہمیں لیکن ہم ہارے نہیں عمران خان دوبارہ کال دے ہم دوبارہ آئیں گے۔۔۔ڈی چوک میں زخمی ہونے والے ابراہیم خان بنگش
🚨حامد میر ۔۔۔۔
شفیق لُنڈ ڈی چوک میرے ساتھ کافی دیر رہا مجھے بار بار پانی اور نمک دے رہا تھا
میں تب وہی تھا بلیو ایریا میں جب شفیق کو گولی لگی اور ہسپتال جا کر اسکی ڈیتھ ہوگئی۔۔۔۔۔۔
ڈی چوک رینجرز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پی ٹی آئی کے کارکن قادر کی بیٹی اپنے والد کی قبر پر قرآن خوانی کر رہی ہے.
ظالمو اس قوم نے تمہیں ہتھیار اپنے بچے یتیم کروانے کے لیے نہیں دیے تھے.
بریکنگ۔
26 نومبر کی ایک اور ویڈیو جب پی ٹی ائی کے ممبر احسن جٹ شام 7 بجے پمز گئے تو انہیں دو کارکنوں کی مزید لاشیں مل گئی تھیں۔
ایک اور ثبوت حاضر خدمت۔