السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر 💕💫🌄
اے اللہ !
تیری رحمت اور کرم کے سوا کوِئی نہیں جو ہماری ضرورتوں کو پورا کر سکے۔
اور تیرے سوا کوئی نہیں جو اپنی شان کے مطابق اپنے فضل اور لطف سے ہماری دعاؤں کا جواب دے سکے۔
اے اللہ !
ہمیں ہدایت شدہ لوگوں میں سے ہدایت دے اور ہمیں عافیت دے ان کے ساتھ جنہیں تو نے عافیت دی ہماری حفاظت فرما ان کے ساتھ جنکی تو نے حفاظت فرمائی اور جو کچھ تو نے ہمیں دیا ہے اس میں برکت عطا فرما
آمین یارب العالمین 🤲
عید الفطر مبارک! 🌙
اللہ تعالیٰ آپ کے روزے اور عبادات کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، امن اور برکتوں سے بھر دے۔ اپنے پیاروں کے ساتھ خوشیوں بھرا وقت گزاریں۔
نیک تمنائیں،
فیض رسول چیمہ
#EidAlFitr#eidulfitr2025